ابن سعید
خادم
افف! ٹھیک ہو جائیں گی ننھی پری، ان شاء اللہ۔بھیا میرا تو دل کر رہا ہے زور سے چیخوں
افف! ٹھیک ہو جائیں گی ننھی پری، ان شاء اللہ۔بھیا میرا تو دل کر رہا ہے زور سے چیخوں
بھیا جیییییافف! ٹھیک ہو جائیں گی ننھی پری، ان شاء اللہ۔
ہاں ناں بھیاننھی پری کو یہ تو پتا ہے نا کہ ایک پیڑ کی ایک شاخ پر آٹھ کوے بیٹھے ہوں اور شکاری بندوق سے گولی مار کر ایک کو مار گرائے تو شاخ پر کتنے کوئے بچیں گے؟
کیوں بھلا؟؟؟ہاں ناں بھیا
سات نہیں ہوں گے بلکہ ایک بھی نہیں ہوگا
وجہ آپ سوچیں باباکیوں بھلا؟؟؟
وجہ آپ سوچیں بابا
سارا کچھ ہم ہی بتائیں کیا؟
جی بھائی ابھی باہر جا کر لیتی ہوں اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وعلیکم السلام!
بٹیا رانی! اس سرد موسم کی کوئی نمونہ تصویر بنائیں!
میں دونوں بنا سکتی ہوں آپ کو کونسی چاہیےنمونہ تصویر ہاتھ سے یا کیمرہ سے
ٹھیک ہے پھر ہم منتظر رہتے ہیں!جی بھائی ابھی باہر جا کر لیتی ہوں اور پھر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہیلو عاشی کیسی ہو آپ؟ میچ تو ہار گیا پاکستان اس لیئے میں نہیں دیکھتی ہار جو جاتے ہین ہممیچ دیکھا جا رہا ہے ابھی تو
آپ سنائیں؟
بہت اچھی لگتی ہے بھائی اور عینی بہت اچھی ہے ہمیشہ کی طرح اپ کیسے ہیں ؟ اور کیا کر رہے ہیں ؟ میں نے ابھی ناشتہ کیا ہے ۔وعلیکم السلام!
کیسی ہیں عینی بٹیا رانی؟ ہماری عینی شونا پری کو سردی اچھی لگتی ہے یا نہیں؟