عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
میں بھی سر درد کے ساتھ موجود ہوں
میرے بھی
اب تو کھانا بھی کھا لیا پھر بھی نہیں ختم ہوا۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم
میں بھی سر درد کے ساتھ موجود ہوں
میں ناں رات کو بالکل بھی نہیں سو سکی تھی۔۔ شاید اس لیے ہو رہا ہے۔۔۔ تم نے پین کلرز لی کیا؟وعلیکم السلام اپیا
میرے بھی
اب تو کھانا بھی کھا لیا پھر بھی نہیں ختم ہوا۔
نہیں تو اپیامیں ناں رات کو بالکل بھی نہیں سو سکی تھی۔۔ شاید اس لیے ہو رہا ہے۔۔۔ تم نے پین کلرز لی کیا؟
لے لو ناں چندا۔۔۔ اور پانی پئیو بہت سارانہیں تو اپیا
و علیکم السلامسب کو السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
آپ کے ویلکم دھاگے کا لنک دیں تو میں بہی ویلکم کروں آپکو کیا یاد کریں گی!
وہ تو مجھے نہیں دینا آتا آپ کو سرچ کرنا پرے گا
اب تو لگتا ہے لینی پڑے گیلے لو ناں چندا۔۔۔ اور پانی پئیو بہت سارا
گڈ میرا بچہاب تو لگتا ہے لینی پڑے گی
میرا ناں دوائی کھانے کا دل نہیں کرتا اپیاگڈ میرا بچہ
و علیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی سر درد کے ساتھ موجود ہوں
وعلیکم السلام اپیا
میرے بھی
اب تو کھانا بھی کھا لیا پھر بھی نہیں ختم ہوا۔
چائے مت پیا کرو۔ پتہ ہے ناں چائے پینے سے لڑکیوں کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔میرا ناں دوائی کھانے کا دل نہیں کرتا اپیا
چائے بنتی ہے ناں تو وہ پیتی ہوں
وہ تو میرا بھی نہیں کرتا چندامیرا ناں دوائی کھانے کا دل نہیں کرتا اپیا
چائے بنتی ہے ناں تو وہ پیتی ہوں
جی بھیا میں بھی یہیں ہوں نانو علیکم السلام
تو یہ سردرد بہنیں یہاں موجود ہیں۔
وعلیکم السلام امین بھیا ۔۔۔۔ہم الحمد للہ بخیر ہیں اور آپ کیسے ہیں ؟ بس بھیا گزر رہی ہے بھیا ، بچے بھی الحمد للہ ٹھیک ہیں ۔السلام علیکم۔۔۔ ارے اپیا آئی ہیں کیسی ہیں آپ؟ اور کیا ہورہا ہے؟ بچے کیسے ہیں؟؟؟
وعلیکم السلام امین بھیا ۔۔۔ ۔ہم الحمد للہ بخیر ہیں اور آپ کیسے ہیں ؟ بس بھیا گزر رہی ہے بھیا ، بچے بھی الحمد للہ ٹھیک ہیں ۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔
ہماری ہونے والی بھابھی کیسی ہیں ؟ کب آرہی ہیں گھر ؟ اور یہ آپ کے مزاج کو کیا ہوا ؟جی دعائیں تو ہیں ۔۔۔ آپ کی دعائیں بھی درکار ہیں ۔۔۔ ۔ اللہ کا شکر ہے ہم بھی خیریت سے ہیں ۔۔۔
ہماری ہونے والی بھابھی کیسی ہیں ؟ کب آرہی ہیں گھر ؟ اور یہ آپ کے مزاج کو کیا ہوا ؟