عینی شاہ
محفلین
اچھا تو کیسے ہیں سب لوگ بھابی جان اور ہماری فریحہ گڑیا رانیجی بٹیا رانی، آج دیر تک ہندوستان بات کرتے رہے۔ اب نیند آ جائے گی تو سو جائیں گے ان شاء اللہ!![]()
![]()
![]()
اچھا تو کیسے ہیں سب لوگ بھابی جان اور ہماری فریحہ گڑیا رانیجی بٹیا رانی، آج دیر تک ہندوستان بات کرتے رہے۔ اب نیند آ جائے گی تو سو جائیں گے ان شاء اللہ!![]()
![]()
![]()
جیو :ڈجی کیا جیو پر آئے گا میرا انٹرویوپھر تو ضرور کریں آئی ائم ریڈی
![]()
سبھی بخیر ہیں۔ اور بھلا اس میں بھولنے والی کیا بات ہوئی؟اچھا تو کیسے ہیں سب لوگ بھابی جان اور ہماری فریحہ گڑیا رانیانکو ہمارا پیار دیا تھا یا بھول گئے آپ
![]()
وہ تو مجھے نہیں دینا آتاآپ کے ویلکم دھاگے کا لنک دیں تو میں بہی ویلکم کروں آپکو کیا یاد کریں گی!![]()
اچھی بات ہےسبھی بخیر ہیں۔ اور بھلا اس میں بھولنے والی کیا بات ہوئی؟![]()
![]()
![]()
ہائیں اب سرچ کوں کرے گا !وہ تو مجھے نہیں دینا آتاآپ کو سرچ کرنا پرے گا
![]()
میں تو ابھی ائی ہوں ۔۔اتی پرانی تو نہیں ہوں تراب بھائیہائیں اب سرچ کوں کرے گا !
مجھے کیا پتا آپ کتنی پرانی ہیں !
این میری تو اردو بھی خراب ہوگئی ہے !
کافی دنوں سے آنا نہیں ہو نا !![]()
چلیں ٹرائی کرتا ہوں ورنہ رات میں کردوں گا ! اوکے !میں تو ابھی ائی ہوں ۔۔اتی پرانی تو نہیں ہوں تراب بھائیاپ جا کرسرچ کریئے اور مجھے ویلکم کریں جلدی سے
![]()
اوکے سیم ہئیرچلیں ٹرائی کرتا ہوں ورنہ رات میں کردوں گا ! اوکے !
نائیس تو ٹالک یووو!![]()
مجھے معلوم ہے۔ پھر بھی سوچا یاد کروا دوںوعلیکم السلام
میری پیاری اپیاآپ کو کیوں بھولوں گی بھلا میں؟
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟
مجھے معلوم ہے۔ پھر بھی سوچا یاد کروا دوں
میں بھی ٹھیک۔ الحمد اللہ
مجھے کسی پرندے نے اڑتے اڑتے خبر سنائی تھی کہ آپ کے پاؤں میں درد ہے۔ بہتر ہُوا کچھ؟
سردی سے ہو جاتا ہے۔ خود کو سردی سے بچائیں اور کسی ٹوٹکے سے کام لیں۔
جی اپیا سردی کی وجہ سے ہوگیا ہے ناں
ابھی بہتر ہے۔ آپ سنائیے؟
جی اپیاسردی سے ہو جاتا ہے۔ خود کو سردی سے بچائیں اور کسی ٹوٹکے سے کام لیں۔
یہاں سب ٹھیک۔ الحمد اللہ
آج اتنے دنوں بعد دھند کا زور کچھ کم ہوا ہے۔
ایسی دھند ہماری طرف پچھلے ایک ہفتے سے تھی۔ آج صبح کافی حد تک دھند چَھٹ گئی تھی اور باہر دھوپ بھی ہے شاید۔جی اپیا
ہمارے یہاں تو آج اتنی دھند تھی کہ دس قدم آگے تک دیکھنا مشکل ہو رہا تھا۔ اور آج دھوپ بھی نکلی ہے۔
اپیا پیپر شروع ہونے والے ہیں اب ۔۔جنوری کے لاسٹ ویک میں شروع ہو جائیں گےایسی دھند ہماری طرف پچھلے ایک ہفتے سے تھے۔ آج صبح کافی حد تک دھند چَھٹ گئی تھی اور باہر دھوپ بھی ہے شاید۔
کالج میں کیا ہو رہا ہے آجکل؟
گڈ۔ اچھا سا پڑھیں اور اچھا اچھا نتیجہ لائیں۔ پھر مجھے اسی خوشی میں آئسکریم کھلائیں۔اپیا پیپر شروع ہونے والے ہیں اب ۔۔جنوری کے لاسٹ ویک میں شروع ہو جائیں گے
جی اپیاگڈ۔ اچھا سا پڑھیں اور اچھا اچھا نتیجہ لائیں۔ پھر مجھے اسی خوشی میں آئسکریم کھلائیں۔![]()