شمشاد

لائبریرین
اب مجھے کیا پتہ یہ گرام شرام کتنے ہوتے ہیں ہی ہی ہی بس جتنا میرا دل کرتا ہے مین اتنا کھاتی ہوں ۔۔ میں کوئی اجکل کی بیلیوں کی طرح تھوڑا ہوں ذرا سا کچھ ہوا اور ہائے وائے ہی ہی سٹرانگ ایسے ہی تو ہوتے ہیں :):)
اب یہ بھی مجھے سکھانا پڑے گا کہ گرام کیا ہوتے ہیں۔ ایک کیلو گرام میں ایک ہزار گرام ہوتے ہیں۔ کیلو کا مطلب ہے ہزار ہوتا ہے۔ اور ہاں یہ ٹھوس چیزوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مائع چیزوں کے لیے لیٹر استعمال کرتے ہیں۔ لیٹروں میں ملی لیٹر ہوتے ہیں۔ کہیں ان میں بھی گرام ڈھونڈنے بیٹھ جاؤ۔
 
شمشاد

لائبریرین

عینی شاہ

محفلین

اوہ اچھا اچھا سمجھ ا گئی انکل:) تھینکس :) یو ار سو سوئیٹ :)
 
عینی شاہ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
آپ نے نہ سرف دابٹا بلکہ مارا بھی وہ ۔۔کھانے میں آخری دفعہ کیا کھیایا تھا والے دھاگے میں :cautious:اتی زور کا لگا تھا ابھی بھی درد میں سر ہو رہا ہے میرے:(
آئندہ اردو محفل میں اردو لکھتے ہوئے انگریزی کا تڑکہ نہ لگانا۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
خوش آمدید " بھتیجے نایاب "
ماشاءاللہ ۔ لگتا ہے پڑھائی زور و شور سے جاری ہے ۔
کم کم نظر آتے ہو محفل پر ۔
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھتے زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب و کامران فرمائے آمین

آمین۔

السلام علیکم نایاب بھائی، خیریت سے ہیں آپ؟
 
عینی شاہ

محفلین
بٹیا جی سدا ہنستی مسکراتی رہو ۔۔۔ ۔۔
سچی بات ہے کہ " بہنیں " بہت ڈانٹتی " ہیں ۔ بلکہ کبھی کبھی تو کان بھی کھینچ لیتی ہیں ۔
نہیں یقین تو میرے لمبے لمبے کان دیکھ لو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نہیں نا ۔۔۔میں تو کافی چھوٹی ہوں کسی کو بھی نہیں ڈانتی انکل ۔۔:( اور یہ کون ہیں آپکی بیٹی ہیں تصویر میں :):)
 
نایاب

لائبریرین
آمین۔

السلام علیکم نایاب بھائی، خیریت سے ہیں آپ؟
وعلیکم السلام
اللہ تعالی سدا آپ کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
اللہ کا بہت کرم ہے محترم بہنا
غزل اور غزل کی اماں بھی بالکل خیریت سے ہیں ۔
یہ ٹائپنگ کے لیئے " مواد " کب تقسیم ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
Top