شمشاد

لائبریرین
مجھے دی نا کہ میں کولیکٹ کروں اپنے آنسو :( لیکن آی ایم سو بریو ۔۔۔ ۔:):)
خود ہی تو تم نے کہا تھا کہ میں نے رونے لگ جانا ہے، تو میں نے سوچا ایویں ای آنسو ضائع ہوں گے، تو کیوں نے ان کو جمع کر کے کسی کام لایا جائے۔
 

عینی شاہ

محفلین
چلو مان لیتے ہیں۔ جتنا میں نے کہا ہے اس میں سے دو، تین سو گرام کم کر دیتے ہیں۔
اب مجھے کیا پتہ یہ گرام شرام کتنے ہوتے ہیں ہی ہی ہی بس جتنا میرا دل کرتا ہے مین اتنا کھاتی ہوں ۔۔ میں کوئی اجکل کی بیلیوں کی طرح تھوڑا ہوں ذرا سا کچھ ہوا اور ہائے وائے ہی ہی سٹرانگ ایسے ہی تو ہوتے ہیں :):)
 

عینی شاہ

محفلین
خود ہی تو تم نے کہا تھا کہ میں نے رونے لگ جانا ہے، تو میں نے سوچا ایویں ای آنسو ضائع ہوں گے، تو کیوں نے ان کو جمع کر کے کسی کام لایا جائے۔
وہ تو آپ اتااااااااااااااااااااا مجھے ڈانتے تھے نا مجھے آ جاتا تھا رونا ۔۔۔:) اور انسو سے کیا کوئی کام لیا جاتا ہے ہی ہی :p
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام
خوش آمدید " بھتیجے نایاب "
ماشاءاللہ ۔ لگتا ہے پڑھائی زور و شور سے جاری ہے ۔
کم کم نظر آتے ہو محفل پر ۔
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھتے زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
 
Top