عینی شاہ
محفلین
سو سوئیٹ آپی جی پوچھیں جلدی سے انکوٹھیک ہے،
شمشاد بھائی، میں عینی کے ساتھ ہوں، آپ نے کیوں ڈانٹا عینی کو
سو سوئیٹ آپی جی پوچھیں جلدی سے انکوٹھیک ہے،
شمشاد بھائی، میں عینی کے ساتھ ہوں، آپ نے کیوں ڈانٹا عینی کو
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کوئی بھی نہیں لیتا میری سائیڈ میں نی بول ری اب کسی سے بس
میں اچھی ہوں ۔۔۔ تم سناؤ کیا کر رہی ہوںوعلیکم اسلام مقدس کیسی ہو ؟
جزاک اللہ بھیاوعلیکم السلام
خوش آمدید ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ بٹیا جی
السلام علیکم
کیسی ہیں آپیو علیکم السلام
سو سوئیٹ آپی جی پوچھیں جلدی سے انکو
میں تو الویز ٹھیک ہی ہوتی ہوں بھئیآپیا کتاب کے اندر گھسی ہوئی ہیں ہی ہی ہی فائن ہیں ویسے ۔اور میرا شرارتوں کا پئیریڈ چل رہا ہے ویسےمیں اچھی ہوں ۔۔۔ تم سناؤ کیا کر رہی ہوں
آپیا کیسی ہیں
اوہ اوہ اوکے۔۔۔۔یہ تو پتہ ہی نہیں تھا ۔۔۔۔ویسے سب انکلز آنٹیز سے ڈرتے ہیں ۔۔۔بس اب مجھے دانتئیں تو سہی انکلجب بھی شمشاد بھائی ڈانٹیں تو آپ بھابھی سے شکایت کر دینا
ہیں واقعی میںمیں تو الویز ٹھیک ہی ہوتی ہوں بھئیآپیا کتاب کے اندر گھسی ہوئی ہیں ہی ہی ہی فائن ہیں ویسے ۔اور میرا شرارتوں کا پئیریڈ چل رہا ہے ویسے
اللہ کی امان سدا آپ پر
درست کہا محترم بہنا
بھائی واقعی نہیں ڈانٹتے " ڈانٹتی " تو بہنیں ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں تو نہیں ڈرتا سچ میں ۔۔۔۔اوہ اوہ اوکے۔۔۔ ۔یہ تو پتہ ہی نہیں تھا ۔۔۔ ۔ویسے سب انکلز آنٹیز سے ڈرتے ہیں ۔۔۔ بس اب مجھے دانتئیں تو سہی انکل
میں تو الویز ٹھیک ہی ہوتی ہوں بھئیآپیا کتاب کے اندر گھسی ہوئی ہیں ہی ہی ہی فائن ہیں ویسے ۔اور میرا شرارتوں کا پئیریڈ چل رہا ہے ویسے
پتہ نہیں کون سی ہے 4 دن سے لگی وی ہیں رات کو بھی لحاف میں گھس کر ٹارچ کی روشنی میں پڑتھی رہتی ہیں خیمہ بن کر ہی ہی ہیکون سی کتاب ہے
ڈرتے ہیں سبھی میرے بابا خود ڈرتے ہین نا امی جان سے ہی ہیمیں تو نہیں ڈرتا سچ میں ۔۔۔ ۔
سردی کا کر کے بہانہ کان دبا نکل لیتا ہوں ۔
اور کیا پھر ہاتھ پکرنے پر بھی باہر نہیں نکلتیں ہیںہیں واقعی میں
آپیا بھی میری طرح بک کے اندر گھس جاتی ہیں ۔۔۔ ۔۔ ہی ہی ہی
کیسی ہیں آپی
یہ ہوئی ناں باتاور کیا پھر ہاتھ پکرنے پر بھی باہر نہیں نکلتیں ہیں
وعلیکم السلام
اللہ تعالی سدا آپ کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
اللہ کا بہت کرم ہے محترم بہنا
غزل اور غزل کی اماں بھی بالکل خیریت سے ہیں ۔
یہ ٹائپنگ کے لیئے " مواد " کب تقسیم ہوگا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟