نایاب

لائبریرین
آمین
فرصت سے ہیں نایاب بھائیِ؟
غزل اب کس کلاس میں ہیں؟
جی بہنا آج کچھ فرصت ملی ہے سستانے کو
فرصت کب ملتی ہے اب ۔؟
شام ہونے کو ہے اور بہت سا کام باقی ہے ۔
سو جتا رہتا ہوں ۔۔۔
غزل اب کلاس اول میں ہے ۔ ماشاءاللہ
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی نہیں لیتا میری سائیڈ میں نی بول ری اب کسی سے بس :(
اور ابھی جو اتنی ساری باتیں کر لی ہیں، وہ کیا ہوا سے کر رہی تھیں؟

ٹھیک ہے،
شمشاد بھائی، میں عینی کے ساتھ ہوں، آپ نے کیوں ڈانٹا عینی کو
اس نے آپ کو پوری باتیں ہی نہیں بتائیں، نہ تو اسکول والی اور نہ ہی حروف تہجی والے دھاگوں کی۔

و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
جب بھی شمشاد بھائی ڈانٹیں تو آپ بھابھی سے شکایت کر دینا :happy:
اوہ اوہ اوکے۔۔۔ ۔یہ تو پتہ ہی نہیں تھا ۔۔۔ ۔ویسے سب انکلز آنٹیز سے ڈرتے ہیں ۔۔۔ بس اب مجھے دانتئیں تو سہی انکل:heehee:
بیکار ہے۔ کوئی فائدہ نہیں ہو گا، وہ خود مجھ سے ڈرتی ہے۔
 
Top