سعود عالم نام ہے ہمارا۔ ہم نے 2004-2008 سیشن میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے کمپیوٹر سائنس میں بی ٹیک کیا ہے۔ ان دنوں امریکہ میں پائے جاتے ہیں۔ آپ کا آبائی مقام کہاں ہے؟ :) :) :)
اوہ آپ شکیل الزماں بھائی کو جانتے ہیں غالبا ایک مرتبہ انجنیرنگ ڈپارٹمنٹ میں کمپیوٹر اور اردو پر آپ نے گفتگو کی تھی میں آپ سے شاید ملا ہوں مجھے تھوڑا تھوڑا یاد پڑتا ہے۔
 
اوہ آپ شکیل الزماں بھائی کو جانتے ہیں غالبا ایک مرتبہ انجنیرنگ ڈپارٹمنٹ میں کمپیوٹر اور اردو پر آپ نے گفتگو کی تھی میں آپ سے شاید ملا ہوں مجھے تھوڑا تھوڑا یاد پڑتا ہے۔
جی آپ کو اچھی طرح یاد ہے۔ ہم نے ہی لوکل لینگوئج کمپیوٹنگ پر ورکشاپ کروایا تھا۔ حافظ شکیل الزماں صاحب ہمارے اچھے دوستوں میں سے ہیں اور کافی عرصہ تک روم میٹ بھی رہ چکے ہیں۔ :) :) :)
 
جی آپ کو اچھی طرح یاد ہے۔ ہم نے ہی لوکل لینگوئج کمپیوٹنگ پر ورکشاپ کروایا تھا۔ حافظ شکیل الزماں صاحب ہمارے اچھے دوستوں میں سے ہیں اور کافی عرصہ تک روم میٹ بھی رہ چکے ہیں۔ :) :) :)
اب بات ہوتی ہے آپ کی کہ نہیں کافی اچھے آدمی ہیں ۔میں نے کمپیوٹر میں ان سے بہت کچھ سیکھا ہےوہ اکثر و بیشتر آپ کا تذکرہ کرتے تھے خاص کر کمپیوٹر کے معاملہ میں تو آپ کے گن گان تھے وہ۔
 
اب بات ہوتی ہے آپ کی کہ نہیں کافی اچھے آدمی ہیں ۔میں نے کمپیوٹر میں ان سے بہت کچھ سیکھا ہےوہ اکثر و بیشتر آپ کا تذکرہ کرتے تھے خاص کر کمپیوٹر کے معاملہ میں تو آپ کے گن گان تھے وہ۔
یقیناً حافظ صاحب بہت اچھے آدمی ہیں۔ ہماری بات اب ذرا کم کم ہی ہوتی ہے لیکن ایسا بھی نہیں کہ رابطے میں نہ ہوں۔ :) :) :)
 
اوہ چلئے تب تو اچھی بات ہے مجھے اندازہ تھا کہ آپ وہی ہیں ایک مرتبہ ہماری ملاقات ہوئی تھی اب تو آپ کی شکل بھی یاد نہیں رہ گئی ہے ۔
 
وعلیکم السلام اپیا!
ہم نےبھی اب تک صرف بارہ دری کے کھنڈر دیکھے ہیں، اس کا عہد شباب نہیں دیکھے۔ اب اس امید پر یہاں آئے ہیں کہ شام اودھ میں سجنے والی بارہ دری کی رونقیں اپنی آنکھوں سے بھی دیکھ لیں۔ :):)
جناب یہاں تو وکیپیڈیا شو کر رہا ہے۔۔
 
وعلیکم السلام
خوش آمدید " بھتیجے نایاب "
ماشاءاللہ ۔ لگتا ہے پڑھائی زور و شور سے جاری ہے ۔
کم کم نظر آتے ہو محفل پر ۔
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھتے زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
آمین تھینکس انکل :happy:
 
واہ بھئی واہ خوب ڈاکخانہ ملا ہے سعود بھائی اور اصلاحی صاحب کا۔
اوہ شمشاد بھائی کو بھی پتہ چل گیا جی شمشاد بھائی سعود بھائی بھی جامعہ کے ہی پروڈکٹ ہیں۔اردو یہاں کے گھٹی گھٹی میں بیٹھی ہے ۔اب تو باضابطہ ڈویژن میں شامل کر دیا گیا ہے ہر کورس میں لازمی جس کے نمبر بھی جڑیں گے ۔
 
وعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟ :)
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اس وقت محفل کے کچھ اگریزی فقروں کا ترجمہ کر رہے ہیں۔ ایسا کوئی فقرہ ہو جس کا ترجمہ کروانا ہو یا پہلے سے موجود ترجمے کو تبدیل کروانا ہو تو بتائیں۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اس وقت محفل کے کچھ اگریزی فقروں کا ترجمہ کر رہے ہیں۔ ایسا کوئی فقرہ ہو جس کا ترجمہ کروانا ہو یا پہلے سے موجود ترجمے کو تبدیل کروانا ہو تو بتائیں۔ :) :) :)
میری مدد کی ضرورت ہو تو بلا جھجک پوچھ لیجئے گا بھیا :)

:p
 
Top