امیداورمحبت
محفلین
السلام علیکم!
و علیکم السلام۔۔ کیسے ہیں بھائی ؟
السلام علیکم!
الحمد للہ ہمبالکل بخیر ہیں۔ ہماری امید بٹیا رانی کیسی ہیں؟و علیکم السلام۔۔ کیسے ہیں بھائی ؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ کیسی ہیں شگفتہ بٹیا؟
بالکل ٹھیک اللہ کا شکر اور بہت تازہ دم بہت شاندار صبح کے ساتھ
شاندار صبح سے یہ تصویر یاد آگئی جو ہم نے کسی وقت دہلی میں اپنے گھر کی چھت سے کہرے میں ڈوبی ہوئی ایک صبح اپنے فون کے کیمرے میں قید کی تھی۔
وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔ سب ٹھیک۔
آپ کیسی ہیں شگفتہ؟
زبردست۔میں بالکل ٹھیک، اللہ کا شکر
رات دیر سے سونا ہوا لیکن وقت سحر، اللہ کا شکر کہ مشکل نہیں ہوئی اٹھنے میں
یہی تصویر دیکھی ہوگی کیوں کہ کبھی اس سے پہلے بھی شریک محفل کی جا چکی ہے یہ تصویر! ویسے صبح تو ایک کشمیر کی بھی یاد ہے ہمیں جس کی تصویر بناتے ہوئے ہمارے موبائل کے کیمرے کی آنکھ خیرہ ہو گئی تھی۔بہت خوبصورت!
یہی یا اس سے ملتی جلتی تصویر دیکھی ہوئی ہے ناں پہلے
زبردست۔
ویسے آپ تو ایسے ہی کیا کرتی ہیں اکثر۔ دیر سے سونا اور جلدی اٹھنا۔
میں بھی رات دیر سے سوئی تھی۔ صبح جلدی جاگنے میں ٹھیک ٹھاک مشکل ہوئی لیکن پھر بھی جلدی اُٹھ گئی۔
یہی تصویر دیکھی ہوگی کیوں کہ کبھی اس سے پہلے بھی شریک محفل کی جا چکی ہے یہ تصویر! ویسے صبح تو ایک کشمیر کی بھی یاد ہے ہمیں جس کی تصویر بناتے ہوئے ہمارے موبائل کے کیمرے کی آنکھ خیرہ ہو گئی تھی۔
اچھی بات ہے کہ آپ اب ٹائم سے سوتی ہیں۔ ابھی میں نے آپ سے ایک دو باتوں کے لئے جواب طلبی بھی کرنی ہے۔ تیار رہیںدیر سے سونا پھر بھی کم ہی ہوتا ہے لیکن صبح جلدی اٹھنے والوں کی فہرست میں ایوارڈ لینے میں کوئی مشکل نہیں ہو گی
دیر سے کیوں سوئیں فرحت؟ اور صبح پھر اٹھنا کیسے ممکن ہوسکا
ہاں دیکھیں ناں شمس کبیر کے سر پر ایک مجازی شمس صغیر کا عکس نظر آ رہا ہے جبکہ اس قدر تابناک سورج کے قلب میں خندق سیاہ ظاہر ہو گیا ہے۔ شاید یہی وہ بلیک ہول ہے جس کی پیشین گوئی ماہرین فلکیات کرتے آئے تھے اور ہبل دور بین بھی ان کی تصاویر لینے میں ناکام رہی۔ بالآخر یہ کارنامہ ہمارے فون نے کر دکھایا۔واہ، خوبصورت
خیرہ کا تو بالکل درست استعمال ہوا ہے یہاں سعود بھائی
ہاں دیکھیں ناں شمس کبیر کے سر پر ایک مجازی شمس صغیر کا عکس نظر آ رہا ہے جبکہ اس قدر تابناک سورج کے قلب میں خندق سیاہ ظاہر ہو گیا ہے۔ شاید یہی وہ بلیک ہول ہے جس کی پیشین گوئی ماہرین فلکیات کرتے آئے تھے اور ہبل دور بین بھی ان کی تصاویر لینے میں ناکام رہی۔ بالآخر یہ کارنامہ ہمارے فون نے کر دکھایا۔
ہاں دیکھیں ناں شمس کبیر کے سر پر ایک مجازی شمس صغیر کا عکس نظر آ رہا ہے جبکہ اس قدر تابناک سورج کے قلب میں خندق سیاہ ظاہر ہو گیا ہے۔ شاید یہی وہ بلیک ہول ہے جس کی پیشین گوئی ماہرین فلکیات کرتے آئے تھے اور ہبل دور بین بھی ان کی تصاویر لینے میں ناکام رہی۔ بالآخر یہ کارنامہ ہمارے فون نے کر دکھایا۔
آپ لوگوں کو اردو کے پرچے میں سلیس اردو لکھنے والا سوال نہیں ملا کرتا تھا کیا؟
سعود بھائی یہ ضرور قیامت کی نشانیاں ہوں گی، قلب شمس صغیر میں بھی دیکھیے ذرا
اس کی شاعرانہ تشبیہ تو کچھ یوں ہو سکتی ہے کہ بیگم شمس نے کفگیر، چمٹے، بیلن اور ناخنوں سے خبر لی ہوگی میاں شمس کبیر کی جس سے ان کے قلب میں نیل پڑ گیا ہے اور سر پر قیامت برسنے سے گومڑا نکل آیا ہے جسے شمس صغیر سمجھا جا رہا ہے۔ دوسری روایت میں آتا ہے کہ وہ در اصل شمس کبیر کا چھوٹا بھائی شمس صغیر ہے جو اپنی بھابھی کا جلالی موڈ دیکھ کر گھر چھوڑ کر باہر کھٹولہ ڈال کر ٹھوڑی کے بل لیٹا دور سے تماشہ دیکھ رہا ہے۔
سعود بھائی یہ ضرور قیامت کی نشانیاں ہوں گی، قلب شمس صغیر میں بھی دیکھیے ذرا
اچھی بات ہے کہ آپ اب ٹائم سے سوتی ہیں۔ ابھی میں نے آپ سے ایک دو باتوں کے لئے جواب طلبی بھی کرنی ہے۔ تیار رہیں
دیر سے اس طرح سوئی کہ رات گارفیلڈ مووی آ رہی تھی ٹی وی پر۔ جب تک ختم نہیں ہوئی مجھے بھی جاگنا پڑا۔
اور صبح تو معمول کے وقت پر اٹھنا ہی تھا۔ ویسے گھر میں ساری قوم کو آج چھٹی تھی سوائے میرے اور گھر والوں نے رات کو ہی کہہ دیا تھا کہ صبح جلدی نکلنا کیونکہ متبادل راستے سے آفس آنا تھا۔ سونے میں دیر ہو گئی بس۔