سیدہ شگفتہ
لائبریرین
مجھے کیا پتا اپیا؟
میں نے تو پوچھا بھی نہیں اس سے
زکام کو بھگائیں جلدی سے امتحانات کی تیاری نہیں کرنا
مجھے کیا پتا اپیا؟
میں نے تو پوچھا بھی نہیں اس سے
جزاک اللہ!میری مدد کی ضرورت ہو تو بلا جھجک پوچھ لیجئے گا بھیا
جی اپیازکام کو بھگائیں جلدی سے امتحانات کی تیاری نہیں کرنا
جزاک اللہ!
کیاااااااااااااااااااااااااااااااا ڈانت میں برکت افففف انکل جی کیسی باتیہں کر رے ہیں آپاللہ برکت دینے والا ہے۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
اہل محفل ڈھیروں دعائیں
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں محفلین
السلام علیکم
کیسے ہیں محفلین
آخر سردی آہی گئی آپ کے ہاںو علیکم السلام
الحمد للہ، اچھا ہوں اور سردی سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔
خیریت سے ہوں لیکن طبیعت بوجھل ہے ۔ شہر کے حالات تو آپ کے سامنے ہیں ۔وعلیکم السلام! زین
کیسے ہیں آپ؟ اور آپ کا شہر ؟؟؟؟؟؟؟؟
عجیب سی یاسیت سی محسوس ہورہی ہے کوئٹہ کے حالات دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو اپنی امان میں رکھے ۔۔۔۔۔۔خیریت سے ہوں لیکن طبیعت بوجھل ہے ۔ شہر کے حالات تو آپ کے سامنے ہیں ۔