عائشہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
آپ کیسے ہیں؟
اقبتاس لے کر لکھا کریں ناں بھیا پھر مجھے دوبارہ ڈھونڈنا پڑتا ہے۔
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور اب آفس آ گئے ہیں۔ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اقبتاس لے کر لکھا کریں ناں بھیا پھر مجھے دوبارہ ڈھونڈنا پڑتا ہے۔
اب ننھی پری کی طبیعت کیسی ہے؟ اور سونے کا ارادہ کب تک ہے؟
بولو بچہ، کیا سمسیا ہے؟چاچوووووووووووووووووووووووووو
بھیا زکام ہے ابھی ۔۔دوا کھانے کا یاد ہی نہیں رہتااب ننھی پری کی طبیعت کیسی ہے؟ اور سونے کا ارادہ کب تک ہے؟
السلام علیکم ننھی پری!بھیا زکام ہے ابھی ۔۔دوا کھانے کا یاد ہی نہیں رہتا
میں سو گئی تھی ناں پھر تھوڑی دیر بعد۔۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ننھی پری!
آج کا دن کیسا ہے؟ دھوپ نکلی یا نہیں؟
پگلی ہیں آپ! بھلا ننھی پریاں بھی کبھی بادل گرجنے سے ڈرتی ہیں؟وعلیکم السلام بھیا
صبح صبح بارش ہونے لگی ہے بادل اتنی زور سے گرجا کہ میں ڈر گئی۔
پتا بھی ہے کتنی آواز آئی تھی؟پگلی ہیں آپ! بھلا ننھی پریاں بھی کبھی بادل گرجنے سے ڈرتی ہیں؟
طیارے کی آواز سےکم رہی ہوگی۔پتا بھی ہے کتنی آواز آئی تھی؟
میں نے کبھی سنی نہیں، میں کیسے بتاؤں؟طیارے کی آواز سےکم رہی ہوگی۔
پھر وہ کیا تھا جس سے بھینس بدک کر بھاگی تھی بٹیا جانی؟میں نے کبھی سنی نہیں، میں کیسے بتاؤں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم، صبح بخیر
تب تو میں چھوٹی تھی مجھے یاد تھوڑی ناں ہو گا کتنی آواز تھی اس کی۔۔۔بتائیں بتائیں؟پھر وہ کیا تھا جس سے بھینس بدک کر بھاگی تھی بٹیا جانی؟
180 ڈیسیبلتب تو میں چھوٹی تھی مجھے یاد تھوڑی ناں ہو گا کتنی آواز تھی اس کی۔۔۔ بتائیں بتائیں؟
وعلیکم السلام
کیسی ہیں شگفتہ بٹیا؟
اللہ حافظ بٹیا۔ آپ کا دن خوشگوار گزرے۔ آمین!ٹھیک ہوں سعود بھائی، اب صرف اللہ حافظ کہنے کا ہی وقت ہے ابھی بس