ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں اپیا؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
یہیں ہوں اپیاالحمدللہ کہاں غائب ہیں؟
الحمدللہ ۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں اپیا؟
جییہیں ہوں اپیا
آج کل کم کم آتی ہوں پیپرز ہونے والے ہیں ناں
وہ یہ تھی چاچو کہ میں آپ کو مس کر رہا ہوںبولو بچہ، کیا سمسیا ہے؟
السلام علیکم سب کو
اور
صبح بخیر
وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ناعمہ گڑیا رانی اور شگفتہ بٹیا؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں!بالکل ٹھیک سعود بھائی اور خوش بھی
آپ خیریت سے ہیں؟
السلام علیکم سب کو
اور
صبح بخیر
و علیکم السلام اور صبح النورالسلام علیکم ۔۔