ابن سعید
خادم
پھر یہ تو ظلم ہوا نا؟ہمارے ہاں تو ایسا ہی ہوتا ہے
پھر یہ تو ظلم ہوا نا؟ہمارے ہاں تو ایسا ہی ہوتا ہے
آہاں پھر تو آپ کو عدل کی زنجیر ہلانی پڑے گیپھر یہ تو ظلم ہوا نا؟
پہلے بٹیا رانی کے دربار میں ایسی کوئی زنجیر آویزاں تو کی جائے!آہاں پھر تو آپ کو عدل کی زنجیر ہلانی پڑے گی
مکالمات میں ذاتی پیغامات ہوتے ہیں۔ اور کیفیت نامہ آپ کا اسٹیٹس میسج ہے جیسا فیس بک وغیرہ میں ہوتا ہے۔بھئ کوئی بتائے گا یہ مکالمات اور کیفیت نامہ والا خانہ کیا ہے ذرا تفصیل سے میں سمجھ نہیں سکا۔
مسنگ یو ٹو اپیا جانی!لو یو سوئیٹی پائی۔۔۔ اینڈ مسنگ یو