میں بھی مجاما میں ہوں ، بس تھوڑی کھانسی ہوگئی ہے ۔میں ٹھیک ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
میں بھی مجاما میں ہوں ، بس تھوڑی کھانسی ہوگئی ہے ۔میں ٹھیک ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
تو یہاں بھی ہیں ناں بابا!لیکنقد آدم آئینہ تو کمرے کے دوسرے گوشے میں ہے۔
اوہو دوائی کھائیں ناں اپیامیں بھی مجاما میں ہوں ، بس تھوڑی کھانسی ہوگئی ہے ۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں!کیسے ہیں بھیا قبلہ ؟
تو یہاں بھی ہیں ناں بابا!
دوائی لانے والا کوئی نہیں ہے ننھی پری ۔اوہو دوائی کھائیں ناں اپیا
کیا چل رہا بھیا ؟الحمد للہ ہم بخیر ہیں!
روم ہیٹرکیا چل رہا بھیا ؟
سردی بہت ہے کیا بھیا وہاں ؟روم ہیٹر
میری پڑی ہوئی ہے وہی کھا لیں اپیادوائی لانے والا کوئی نہیں ہے ننھی پری ۔
کمرہ اندر سے تو گرم ہی ہے ابھی!سردی بہت ہے کیا بھیا وہاں ؟
جی اچھا ۔۔میری پڑی ہوئی ہے وہی کھا لیں اپیا
جی اچھا ۔۔
کھانسی کی کونسی دوا ہے آپ کے پاس؟
سچی میں کہہ رہی ہوں
ہاں ناں مجھے زکام کے ساتھ کھانسی ہوگئی تھی تو ابو جان نے لا کر دی تھی۔کھانسی کی کونسی دوا ہے آپ کے پاس؟