موسم اچھا ہے۔ ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے۔عمر بھائی بحرین میں کیسا موسم ہے؟
یہاں پر تو خوب سردی ہے۔
کیا ہوا شونا پری؟وعلیکم السلام !
کیا بات ہے بھیا آج کل تو آپ دوسروں کو چڑاتے نظر آ رہے ہیں؟
اوپر تو دیکھیں!کیا ہوا شونا پری؟![]()
![]()
![]()
خود کو اور کس کو؟کیا دیکھنا ہے شونا؟![]()
![]()
![]()
لیکنقد آدم آئینہ تو کمرے کے دوسرے گوشے میں ہے۔خود کو اور کس کو؟
کیسے ہیں بھیا قبلہ ؟وعلیکم السلام!![]()
![]()
![]()
میں ٹھیک ہوں اپیاکیسی ہیں عائشہ پری ؟