شاباش۔۔ اچھے بچے بھیاجو حکم بٹیا رانی!![]()
![]()
![]()
ویلکم ہوم بھیااور ہم گھر!![]()
![]()
![]()
اگر میں آپ کو ابھی بتا دوں کہ میرے گلے کا حشر ہوا ہے تو کیا پھر بھی یہ آفر برقرار رہے گیبٹی ارانی! آئس کریم کھانے چلیں گی باہر؟![]()
![]()
![]()
اگر ہم اتنی سرد رات میں ایسی پیش کش کر سکتے ہیں تو پھر گلے کی خرابی کیا چیز ہے؟اگر میں آپ کو ابھی بتا دوں کہ میرے گلے کا حشر ہوا ہے تو کیا پھر بھی یہ آفر برقرار رہے گی![]()
یہ اطلاع متعلقہ دھاگے میں فراہم کی جا چکی ہے۔کیا بنایا سعود بھائی؟
یہ اطلاع متعلقہ دھاگے میں فراہم کی جا چکی ہے۔![]()
![]()
![]()