ابن سعید
خادم
بالکل صحیح قیاس!یعنی کھایا پکایا والا دھاگہ ہو گا
چلیں پھر افطاری میں آ کے دیکھتی ہوں
بالکل صحیح قیاس!یعنی کھایا پکایا والا دھاگہ ہو گا
چلیں پھر افطاری میں آ کے دیکھتی ہوں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
کس کا قبضہ ہونے والا ہے اپیاعائشہ جلدی سے میری حاضری لگائیں۔ میرے لیپ ٹاپ پر قبضہ ہونے والا ہے۔
اب پتہ چلا میں کتنا ڈرتی ہوں۔وعلیکم السلام اپیا
تو میں جن بابا ہوں کیا؟اب پتہ چلا میں کتنا ڈرتی ہوں۔
ہے ایک یک رُکنی قبضہ گروپ مافیا۔ جن کو اس وقت اپنے پسندیدہ ٹی وی چینلز پر کچھ نہیں مل رہا۔ اب کمپیوٹر پر کچھ کھیلا جائے گا۔کس کا قبضہ ہونے والا ہے اپیا
نہیں تو۔ آپ جن 'بابا' کیسے ہو سکتی ہیں بھلا؟تو میں جن بابا ہوں کیا؟
ہے ایک یک رُکنی قبضہ گروپ مافیا۔ جن کو اس وقت اپنے پسندیدہ ٹی وی چینلز پر کچھ نہیں مل رہا۔ اب کمپیوٹر پر کچھ کھیلا جائے گا۔
تو آپ ڈرتی ہیں ناں اس لیے۔۔نہیں تو۔ آپ جن 'بابا' کیسے ہو سکتی ہیں بھلا؟
جب آپ پھپھو بنیں گی ناں تو پھر معلوم ہو گا کہ بھتیجا کمپنی کس طرح آپ سے اپنے بابا جان کو تنگ کرنے کا بدلہ لیتی ہے۔
جو اچھے ہوتے ہیں ان سے ڈرنا بھی پڑتا ہےتو آپ ڈرتی ہیں ناں اس لیے۔۔
وہ میں تو پہلے سے ہوں اپیاجب آپ پھپھو بنیں گی ناں تو پھر معلوم ہو گا کہ بھتیجا کمپنی کس طرح آپ سے اپنے بابا جان کو تنگ کرنے کا بدلہ لیتی ہے۔
ہائیں! یہ تو کوئی نئی بات معلوم ہوئی!جو اچھے ہوتے ہیں ان سے ڈرنا بھی پڑتا ہے
ارے واہ۔ پھر تو آپ بھی میری پارٹی میں ہی ہیںوہ میں تو پہلے سے ہوں اپیا
Philosophy you seeہائیں! یہ تو کوئی نئی بات معلوم ہوئی!
ہی ہی ہیارے واہ۔ پھر تو آپ بھی میری پارٹی میں ہی ہیں
Philosophy you see
ویسے یہ ڈر آؤٹ آف کیئر اینڈ لَو ہوتا ہے۔
تو اور کیا۔ہی ہی ہی
اچھا بابا! ڈر لیں میں بھی کہوں گی پھر "دہشت ای بڑی اے!"