سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آپ کیسی ہیں آپی؟
میں بالکل ٹھیک مزے میں
کیا ہو رہا ہے؟ کوئی نیا کارنامہ انجام دیا
آپ کیسی ہیں آپی؟
و علیکم السلامسب کو السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟ میں تو ہوں ہی اچھی ہے نا بھئی
اس کا کوئی ایک کارنامہ ہو تو کوئی بتائے بھی۔میں بالکل ٹھیک مزے میں
کیا ہو رہا ہے؟ کوئی نیا کارنامہ انجام دیا
تھینکس انکل میری اتنی تعریف کرنے کااس کا کوئی ایک کارنامہ ہو تو کوئی بتائے بھی۔
اس سے "کارناموں" کا پوچھیں۔
کچھ بھی نہیں آپی بس اپنی اردو امپرو کرنے کی ٹراے کر رہی ہوںمیں بالکل ٹھیک مزے میں
کیا ہو رہا ہے؟ کوئی نیا کارنامہ انجام دیا
وعلیکم السلام تراب بھائیالسلام علیکم !
میاؤن میاؤن کیسی ہیں !
میں ناں ساتھ ساتھ پڑھ رہی ہوں گراف بنا رہی ہوںکچھ بھی نہیں میں بھی بہت اچھی ہوں ۔ بس ایسے ہی تھوڑا موڈ بدلنے آئی تھی آپ کیا کر ری ہیں ؟
کیوں تو ۔۔۔ یو جیلششش ہوئینگ نا آئی نو اٹ بچووووو!وعلیکم السلام تراب بھائی
میں ٹھیک ہوں
اتنا لوٹ پوٹ کیوں ہو رہے ہیں؟
اچھا وااااااااو میں بھی پرھنا سٹارٹ کروں گی کچھ دنوں تک ٹیسٹ کی ڈیٹ آ گئی ہے نا پھر یہاں بھی بس کبھی کبھی آیا کروں گی ۔میں ناں ساتھ ساتھ پڑھ رہی ہوں گراف بنا رہی ہوں
اور ساتھ میں محفل گردی
میں کیوں جیلشش ہوئینگ جی؟کیوں تو ۔۔۔ یو جیلششش ہوئینگ نا آئی نو اٹ بچووووو!
ساری ادی ہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہااہاہاہہاہااہاہاہاہاہاہاہاہہااہاہاہاہہااہامیں کیوں جیلشش ہوئینگ جی؟
اور کپڑے خراب کریں ناں لوٹ لوٹ کے تو میں سارہ ادی کو بتاؤں گی بچو!!!
کیسا ٹیسٹ عینی ؟اچھا وااااااااو میں بھی پرھنا سٹارٹ کروں گی کچھ دنوں تک ٹیسٹ کی ڈیٹ آ گئی ہے نا پھر یہاں بھی بس کبھی کبھی آیا کروں گی ۔
کیااا میں نے ٹھیک تو کر دیا ہے!!!!ساری ادی ہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہہااہاہاہہاہااہاہاہاہاہاہاہاہہااہاہاہاہہااہا
کیااا میں نے ٹھیک تو کر دیا ہے!!!!