عینی شاہ
محفلین
گیٹ کا ٹیسٹ ابھی تو ڈیلی آ ری ہوں کہ آپا جانی امی کی بیماری کی وجہ سے بزی ہیں ۔۔بٹ جیسے ہی انکی توجہ وہاں سے ہٹی مجھ پر بین لگ جانا ہے پھرکیسا ٹیسٹ عینی ؟
اور کبھی کبھی آنے کی اجازت نہیں روز آنا ہے ۔۔۔ اچھا!
گیٹ کا ٹیسٹ ابھی تو ڈیلی آ ری ہوں کہ آپا جانی امی کی بیماری کی وجہ سے بزی ہیں ۔۔بٹ جیسے ہی انکی توجہ وہاں سے ہٹی مجھ پر بین لگ جانا ہے پھرکیسا ٹیسٹ عینی ؟
اور کبھی کبھی آنے کی اجازت نہیں روز آنا ہے ۔۔۔ اچھا!
ہائیں تراب بھائی
گیٹ کا؟گیٹ کا ٹیسٹ ابھی تو ڈیلی آ ری ہوں کہ آپا جانی امی کی بیماری کی وجہ سے بزی ہیں ۔۔بٹ جیسے ہی انکی توجہ وہاں سے ہٹی مجھ پر بین لگ جانا ہے پھر
آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ نہیں تو ؟ہائیں تراب بھائی
اس تصویر میں تو آپ کوئی بڈھے لگ رہے ہیں سچی۔۔
میں بہت پیارا :ڈ :ڈوعلیکم اسلام تراب بھائی ۔کیسے ہیں آپ؟
جی عائشہ جیسے این اے ٹی کا ٹیست ہوتا ہے کسی بھی یونوورسٹی مٰن ایڈمیشن کے لیئے تو ایم ایس میں ایڈمیشن کے لیئے گیٹ کا ٹیسٹ ہوتا ہے ۔گیٹ کا؟
کیا مطلب؟
ارے نہیں ناں مدحو آپا کچھ نہیں کہیں گی۔ آپ روز آیا کرنا بس!
شی از فائن تراب بھائی ۔میں بہت پیارا :ڈ :ڈ
آپی کیسی ہیں !
اور کیاآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ نہیں تو ؟
اوہ اچھا!جی عائشہ جیسے این اے ٹی کا ٹیست ہوتا ہے کسی بھی یونوورسٹی مٰن ایڈمیشن کے لیئے تو ایم ایس میں ایڈمیشن کے لیئے گیٹ کا ٹیسٹ ہوتا ہے ۔
کوئی بات نہین میں نے بتا دیا ۔بہت سی باتوں کا پہلے پتہ نہیں ہوتا جب ہم سوال کرتے ہیں تب چل جاتا ہے پتہاوہ اچھا!
مجھے تو نہیں پتا تھا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم!
اگر ایسے ہی اردو میں انگریزی کی ملاوٹ کرتی رہی تو مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ پہلے سے بھی جاؤ گی۔کچھ بھی نہیں آپی بس اپنی اردو امپرو کرنے کی ٹراے کر رہی ہوں
کوئی بات نہین میں نے بتا دیا ۔بہت سی باتوں کا پہلے پتہ نہیں ہوتا جب ہم سوال کرتے ہیں تب چل جاتا ہے پتہ
کیسے ہیں چاچو؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
الحمد للہ اچھا ہوں۔کیسے ہیں چاچو؟
میں ٹھیک ہوں چاچوالحمد للہ اچھا ہوں۔
تم کیسی ہو؟ اور نانی اماں کیسی ہے؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!