غ۔ن۔غ

محفلین
بھئی واہ! آج تو غ۔ن۔غ بٹیا رانی نظر آ رہی ہیں محفل میں۔ مغزل بھائی کا البتہ کوئی اتا پتا نہیں۔۔۔ ہفتوں سے محفل میں نظر نہیں آئے۔
السلام علیکم بھیا:)
کیسے ہیں آپ؟
بھیا دیکھیں تو سہی ذرا غور سے ۔ ۔ ۔ ۔:blushing:
ہم آئے ہیں ناں بھیا یعنی مغزل اور اپنے بھیا اور ساری محفل کو السلام علیکم:)
اور یہ بتائیے یہ آپ کے ہاتھ میں کیا ہے اور آپ کر کیا رہے ہیں؟
 
السلام علیکم بھیا:)
کیسے ہیں آپ؟
بھیا دیکھیں تو سہی ذرا غور سے ۔ ۔ ۔ ۔:blushing:
ہم آئے ہیں ناں بھیا یعنی مغزل اور اپنے بھیا اور ساری محفل کو السلام علیکم:)
اور یہ بتائیے یہ آپ کے ہاتھ میں کیا ہے اور آپ کر کیا رہے ہیں؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ! بھیا بالکل بخیر ہیں۔۔۔ غزل بٹیا رانی کیسی ہیں؟ غزل بٹیا اور مغل بھیا کی طبیعت کیسی ہے ان دنوں؟ نیز یہ کہ محفل اتنا کم کم کیوں کیوں آنا ہوتا ہے؟ :) :) :)
بھیا کے ہاتھ میں گنا ہے۔۔۔ بلکہ منہ میں بھی اسی کا ٹکڑا ہے۔ :) :) :)
 

غ۔ن۔غ

محفلین
وعلیکم السلام!
الحمد للہ! بھیا بالکل بخیر ہیں۔۔۔ غزل بٹیا رانی کیسی ہیں؟ غزل بٹیا اور مغل بھیا کی طبیعت کیسی ہے ان دنوں؟ نیز یہ کہ محفل اتنا کم کم کیوں کیوں آنا ہوتا ہے؟ :) :) :)
بھیا کے ہاتھ میں گنا ہے۔۔۔ بلکہ منہ میں بھی اسی کا ٹکڑا ہے۔ :) :) :)

اللہ کا شکر ہے کہ میرے بھیا خیریت سے ہیں۔اللہ ہمیشہ سلامت رکھے میرے بھیا کو ۔ ۔ آمین
میں اب کافی ٹھیک ہوں بھیا، محمود بھی بہتر ہے لیکن پتا نہیں کیا بات ہے کہ بہت زیادہ دونوں کی طبیعت خراب ہی رہنے لگی ہے
اسی وجہ سے آنا بھی کم کم ہوتا ہے، پھر جاب کی مصروفیت کبھی تو نارمل ہوتی ہے آج کل بہت زیادہ ہے تو ہمت نہیں ہوتی محفل پہ آنے کی ورنہ آپ کو اور سب محفلین کو
بہت مس کرتے ہیں ہم اور اکثر آپ سب کی باتیں کیا کرتے ہیں آپس میں
ہممم بھیا تو یہ گنا ہے ۔ ۔ :battingeyelashes:
پتا ہے کیا؟:heehee:
میں سمجھی برف باری ہوئی ہوگی تو آپ دروازے کے آگے سے برف ہٹا رہے ہیں ،اب پتا چلا کہ بھیا کے ہاتھ میں گنا ہے:):):):):)
وہ بات یہ ہے ناں بھیا کہ ہماری پہلی نظر آپ کے کوٹ پہ پڑی بس پھر کیا تھا ہمیں ہر طرف برف ہی برف نظر آنے لگی اور گنا غائب ہوگیا ہماری نظروں کے سامنے سے ہاہاہاہا
 

غ۔ن۔غ

محفلین
آپ نے تصویر کا بڑا کرکے نہیں دیکھا ہوگا اس لیے گنا ٹھیک سے نظر نہ آیا۔ :) :) :)
ہاں ناں بھیا ایسا ہی ہوا آپ اوپر والی پوسٹ دیکھیئے ناں ہم نے اسی بات کا اضافہ کیا ہے اس میں:noxxx:
اب بڑی کر کے دیکھی ہے تصویر تو اپنی حماقت پہ خوب ہنسی آرہی ہے:heehee:
 

ملائکہ

محفلین
شکریہ جی ویسے ہی سمجھئے ۔۔۔ ۔آپ کیا کرتے ہیں اگر مضائقہ نہ ہو تو تعارف جاننا چاہونگا۔۔۔
ایک بلی کی تصویر اور ملائکہ نک دیکھ کر بھی آپکو ایسا کیوں لگا کہ میں کوئی لڑکا ہوں:p بھئی میں اس فورم کی بہہہہہہہہہہہہہہت پرانی ممبر ہوں۔۔۔ ویسے میں گراجیویشن کررہی ہوں کراچی یونیوورسٹی سے تاریخ میں۔۔۔:)
 
ایک بلی کی تصویر اور ملائکہ نک دیکھ کر بھی آپکو ایسا کیوں لگا کہ میں کوئی لڑکا ہوں:p بھئی میں اس فورم کی بہہہہہہہہہہہہہہت پرانی ممبر ہوں۔۔۔ ویسے میں گراجیویشن کررہی ہوں کراچی یونیوورسٹی سے تاریخ میں۔۔۔ :)

ماشائ اللہ ۔۔۔میں نے تو ایسی بات نہیں کہی کہ آپ لڑکا ہو غالبا آپ نے میرے تکیہ کلام جی!! اور حضور!! سے یہ اندازہ لگایاہاہاہا:laughing:چلئے کوئی بات نہیں آپ کا اصل نام بھی یہی ہے ؟ اور آپ کو بتاوں میں نے بھی ہسٹری سے ہی گریجویشن کیا ہے اور ایم اے بھی کر رہا تھا لیکن ایک سال کرکے چھوڑ دیا اور تاریخ چھوڑ حال میں آ گیا ۔۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
ماشائ اللہ ۔۔۔ میں نے تو ایسی بات نہیں کہی کہ آپ لڑکا ہو غالبا آپ نے میرے تکیہ کلام جی!! اور حضور!! سے یہ اندازہ لگایاہاہاہا:laughing:چلئے کوئی بات نہیں آپ کا اصل نام بھی یہی ہے ؟ اور آپ کو بتاوں میں نے بھی ہسٹری سے ہی گریجویشن کیا ہے اور ایم اے بھی کر رہا تھا لیکن ایک سال کرکے چھوڑ دیا اور تاریخ چھوڑ حال میں آ گیا ۔۔۔ ۔
نہیں یہ میرا نک ہے۔۔۔ آپ نے کہاں سے تاریخ میں گراجیویشن کی تھی؟
 
Top