نہیں یہ میرا نک ہے۔۔۔ آپ نے کہاں سے تاریخ میں گراجیویشن کی تھی؟

تحریک خلافت کے روح رواں مولانا علی جوہر کے ذریعہ قائم کردہ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے آپ نے نک نیم بتایا اصل نام چھپانے کی کوئی خاص وجہ؟
 
وہ بات یہ ہے ناں بھیا کہ ہماری پہلی نظر آپ کے کوٹ پہ پڑی بس پھر کیا تھا ہمیں ہر طرف برف ہی برف نظر آنے لگی اور گنا غائب ہوگیا ہماری نظروں کے سامنے سے ہاہاہاہا
در اصل یہ تصویر یہاں کی نہیں ہے بلکہ گاؤں کی ہے اور وہاں برف باری نہیں ہوتی کبھی۔ اگر وہاں کسی کو بتائیے کہ فلاں جگہ فرف گری ہے تو وہ اس اولے گرنا سمجھیں گے۔ :) :) :)
کوٹ اور جیکٹ وغیرہ تو اس لیے ہیں کیوں کہ اوائل جنوری کی سردیاں تھیں اور ہم صبح صبح شبنم میں ڈوبے کھیتوں سے گنے توڑ کر لائے تھے اور دھوپ نکلتے ہی چھت پر جا کر گنا اور دھوپ خوری کر رہے تھے۔ :) :) :)
 
اچھا تو کچھ پریاں اپنی امی جان کے یہاں شوخیاں بکھیر رہی ہیں۔۔۔ ویسے ہم تو ابھی ابھی گروسری شاپنگ سے لوٹے ہیں اور اب کچن میں جا رہے ہیں کہ کچھ کھانا تیار کر لیں، شام میں ایک دعوت ہے جہاں کچھ لے کر جانا ہوگا۔ :) :) :)
 
رانا

محفلین
اچھا ہوا مقدس بہنا آپ نظر آگئیں۔ ابھی میں ایک بات پوچھنا چاہ رہا تھا لیکن سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کس سے پوچھوں اور کہاں پوچھوں۔ آپ کو یہاں دیکھ کر خیال آیا کہ یہی جگہ بہتر ہے پوچھنے کے لئے بارہ دری میں ایسی ہی باتیں ہوتی ہیں۔:) ابھی شمشاد بھائی نے ایک دھاگے میں "خواجے دا گواہ ڈڈو" محاورہ استعمال کیا ہے۔ اس سے پہلے محفل پر یہ آپ کے حوالے سے بھی کافی سن چکا ہوں۔ لیکن نہ تو اسکا مطلب پتہ ہے کہ کہاں استعمال ہوتا ہے اور نہ اس کے پیچھے کی کہانی پتہ ہے کیوں کہ ہر محاورے کی کوئی کہانی بھی ہوتی ہے۔ اب جلدی سے آپ یا شمشاد بھائی اس کا کچھ اتا پتا بتادیں۔ وہاں اس لئے پوچھنے کی ہمت نہیں کرسکا کہ وہ دھاگہ تو بہت ہی سنجیدہ قسم کے طنز و مزاح پر مشتمل تھا۔:)
 
آپ یہاں دیکھیں۔۔۔ مراسلہ نمبر 18 سے پڑھیں۔۔۔:D
 
مقدس

لائبریرین
اچھا تو کچھ پریاں اپنی امی جان کے یہاں شوخیاں بکھیر رہی ہیں۔۔۔ ویسے ہم تو ابھی ابھی گروسری شاپنگ سے لوٹے ہیں اور اب کچن میں جا رہے ہیں کہ کچھ کھانا تیار کر لیں، شام میں ایک دعوت ہے جہاں کچھ لے کر جانا ہوگا۔ :) :) :)
بھیا میں تو گھر پر ہوں :)
 
مقدس

لائبریرین
رانا بھیا
یہ ہماری کا فیورٹ محاورہ ہے جو وہ اکثر میرے اور بابا کے لیے استعمال کرتی تھیں۔۔۔۔۔ مجھ سے کچھ الٹا ہوتا تو میں امی سے کہتی ۔۔. بابا سے پوچھ لیں۔۔ میں نے نہیں کیا اور بابا کہتے کہ ارے میرے بچے نے کچھ نہیں کیا تو امی یہی کہا کرتیں تھیں ۔۔۔ خواجے کا گواہ ڈڈو۔۔ ویسے آج کل تیمور کو بھی اکثر کہا جاتا ہے :rollingonthefloor:
 
Top