وعلیکم السلام کیسے ہیں بھیا؟السلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام کیسے ہیں بھیا؟السلام علیکم ۔۔
جی شمشاد بھائی کوشش کریں گے ۔پھر تو آپ کو جلد از جلد آ جانا چاہیے کہ آنے والے دنوںمیں سردی کی لہر آنے والی ہے۔
چاچو میں تو اچھی بچی ہوں یہ چھوٹے بھیا میرے ساتھ لڑائی کرتے ہیں۔
!کوئی نہیں جی!
میں نے بتایا تو میں مانو بلی ہوں۔
ایسی دشمنیاں نکالنا تو فرض کفایا نہیں فرض عین ہے۔ اگر بیلن والی بات درست ہے اور آپ کی غیر حاضری کا سنگین جرم یوں ہی دہرایا جاتا رہا تو غ۔ن۔غ بٹیا کو مزید فن حرب و ضرب کی مشق بہم پہونچانی ہو گی جس میں بیلن کے بجائے سل بٹے کو آلات حرب میں شامل کرنا سکھایا جائے گا۔ بقول شاعر:
سختی کے قانون کو انلارج کرنا چاہیے
نرسری طلبا پہ لاٹھی چارج کرنا چاہیے
آپ ہم دونوں کو پھر تنگ کر رے ہیں نا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اوکے فائن ہم دونوں بھی کرتے ہیں کچھ آپکا
راز کی باتیں تو خیر کان میں بتائی جاتی ہیں۔ پر اس کا کیا کیا جائے کہ غزل بٹیا اور مغل بھیا کے کان بھی مشترک ہیں!السلام علیکم بھیا
تمام محفلین کی خدمت میں بھی سلام و دعا
دیکھیں ناں بھیا یہ میں کیا ایسی خوفناک و خونخوار ہوں جیسا محمود کہہ رہا ہے
ٹھیک کہتے ہیں آپ اگر چہ بیلن والی بات آپ کو پتا ہے کی حقیقت آپ جانتے ہین تبھی تو میرے بھیا کو بھی یقین نہیں آرہا لیکن آج سے مزید فنِ حرب وضرب کی مشق ہمیں بہم پہنچانے کا بندوبست کیجئے بھیا
آخر ہمیں بھی حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا حق حاصل ہے اور بروقتِ ضرورت کام میں لایا جاسکتا ہے
سن لو مغزل پھر نہ کہنا مجھے خبر نہ ہوئی
میرے ابن سعید بھیا زندہ باد
یہاں بھی پیڑول دو قسم کا ہے ۔عمر بھائی پیٹرول کا پوچھا تھا، آپ شاید پانی کا بتا رہے ہیں؟
پانی یہاں 19 لیٹر کو بوتل میں ہوتا ہے اور سب سے سستا 5 ریال اور مہنگا والا 7 ریال کا ملتا ہے۔ خالی بوتل اپنی واپس کرنا ہوتی ہے۔
چھوٹی بوتلیں بھی ملتی ہیں
300 ملی لیٹر نصف ریال کی
600 ملی لیٹر ایک ریال
ڈیڑھ لیٹر دو ریال کی
اس سے اوپر تین ، 5 اور 10 لیٹر کی بھی ہیں جن کی قیمتیں مختلف ہیں۔
پیٹرول دو قسم کا ملتا ہے۔
ایک 45 ہلالے لیٹر ہے اور دوسرا 60 ہلالے لیٹر ہے۔
الحمداللہ خیرت سے آپ ؟وعلیکم السلام کیسے ہیں بھیا؟
الحمدللہ ہم بھی خیریت سے ہیں بھیا۔الحمداللہ خیرت سے آپ ؟
اور آٹا کس بھاؤ ملتا ہے؟ یہاں پہلے دو ریال کلو تھا اب تین ریال ہو گیا ہے۔یہاں بھی پیڑول دو قسم کا ہے ۔
ایک اسی فلس پٹرول کا دوسرا نوے فلس ہے ۔
یہاں بھی پانی 19 لیٹر کی بوتل میں ہوتا ہے۔ بوتل واپس کرنا ہوتی ہے سات سو فلس میں ویسے کھاتا شروع کرتے وقت دو دینار سکیورٹی جمع کروانی ہوتی ہے بوتل کی۔
دراصل یہاں فلس تو کوئی کہتا نہیں روپے پیسے یاں ٹکہ میں ہی بات ہوتی ہے۔ اتنے پاکستانی بنگالی اور ملباری ہیں کہ بحرینی کرنسی کو اپنی کرنسی سمجھ کر بولتے ہیں۔
چار آنے آٹھ آنے بارہ آنے ایک روپیہ اور پھر اسی طرح نو روپیہ اور پھر ایک دینار۔ پانچ دینار دس دینار اور سب سے بڑا نوٹ بیس دینار۔
اتنے ظالم نہیں ہو سکتے آپ بھیا جی!
آٹا چینی دالیں وغیرہ میں نے کبھی ریٹ چیک ہی نہیں کیا۔ مارکیٹ جاتے ہیں پیکٹ اٹھا کر بل بنوا کر آجاتے ہیں۔ لؤلؤ مارکیٹ سے چیزیں اچھی اور معیاری مل جاتی ہیں نہیں تو کارےفور جانا پڑتا ہے۔ مرغی اور گوشت کے ریٹ بڑے ہیں حال ہی میں پر میں وہ بھی مارکیٹ سے سادیہ کی مل جاتی ہے لے آتا ہوں قیمہ اور گوشت بھی فریز ہوا مل جاتا ہے۔اور آٹا کس بھاؤ ملتا ہے؟ یہاں پہلے دو ریال کلو تھا اب تین ریال ہو گیا ہے۔
اور سب خیر ؟الحمدللہ ہم بھی خیریت سے ہیں بھیا۔
جانیں دیں مغل بھیا
ہماری اپیا بھی اتنی ظالم نہیں ہیں جتنا آپ نے ان کو بنا دیا ہے۔
ہاہاہااہا ا۔۔ جانے دیا گڑیا ۔۔ اب خوش ۔۔ ویسے میں نے ظالم نہیں کہا (اللہ شیطان کے کان بہرے کرے) میں نے تو یہ بتایا ہے کہ یہ تو ہم دونوں امریکہ امریکہ کھیلتے ہیں ۔۔ ہاہہاہاہا
توبہ ہے محمود کیوں سارے محفلین کے سامنے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔بیٹا آپ کی آپی صاحبہ کا مکا شریف نظر نہیں آیا ۔۔ ؟؟ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا صرف مکّے کے سامنے منھ رہنے دیا ہے ۔۔ افف
اور بھیا بری طرح مصروف!
غزل حاضر ہو ووووووو ۔۔ ہماری گڑیا کی مدد کو پہنچو۔۔۔ ۔۔
میں تو افففف۔۔۔