شمشاد
لائبریرین
ایک تو ثابت ماش کو کہتے ہیں یا پھر چھلکے والی ماش کی دال ہو گی۔یہ بلیک والی دال کیسی ہوتی ہے ؟
ایک تو ثابت ماش کو کہتے ہیں یا پھر چھلکے والی ماش کی دال ہو گی۔یہ بلیک والی دال کیسی ہوتی ہے ؟
ننھی پری پاگل ہو گئی ہیں بھیایہ کیسا شوق سمایا ہے ننھی پری کے سر میں؟
دال نہیں ہوتی شایدیہ بلیک والی دال کیسی ہوتی ہے ؟
مجھے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!مونگ پھلی کا پیکٹ آفس لے آئے ہیں۔ جن کو کھانا ہے آ جائیں۔
لحاف اوڑھ کر سو جائیں!
بتاؤں بھیا آپ ناں سعود بھیا کے پیچھے چھپ جائیں۔
ہاہااہ ۔۔ اب کچھ نہیں ہوسکتا اب وہی ہوگا جو منظورِ بیگم صاحبہ ہوگا۔۔ ہاہاہاہہا ۔ہاہاہ
۔ آیو ڈیکس خرید ہی لیتا ہوں کب تک پڑوس سے مانگتا رہوں گا یہ کہہ کر کہ موچ آگئی ہے۔۔ہاہہاہاہ
جی شمشاد بھائی یہاں سردی بالکل نہیں ہوتی اور ہوتی بھی ہے تو ہمارے لیے نہ کے برابر ہے ۔سردی سے لطف اندوز ہونا چاہتی ہیں کیا؟
اور آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟
اتنا درست مشورہ! وہ بھی بالکل مفت؟ اس مشورے کے عوض تو ننھی پری اپنے مغزل بھیا سے بڑا سا ہدیہ طلب کرنے کی مجاز ہیں۔
ہاہاہاہ سعود بھائی دیکھا میں نے اپنی پٹائی کا اتنا تذکرہ کیا کہ مانو بلی نے پٹائی کو بھی کوئی اچھی چیز سمجھ لیا ہے ۔۔ سچ ہے بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔ہیں ناں سعود بھیا
اس سے فائدہ تو مغل بھیا کا ہوگا ناں تو کیا آپ۔۔۔ میری پٹائی؟
بھنا ہوا اور نمک زدہ!مجھے!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
سالٹڈ ہے ناں بھیا؟
ہم کو کیا پتا؟دال نہیں ہوتی شاید
سعود بھیاااااا
آپ بتائیں ناں اپیا کو
ہی ہی ہیہاہاہاہ سعود بھائی دیکھا میں نے اپنی پٹائی کا اتنا تذکرہ کیا کہ مانو بلی نے پٹائی کو بھی کوئی اچھی چیز سمجھ لیا ہے ۔۔ سچ ہے بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں۔
شکریہ گڑیا رانی ۔۔ آپ ایسا کریں سعود بھائی کی سالٹڈ پی نٹس پر قبضہ فرما لیں ۔
میں آفس میں ہوں آپ کی غزل اپیا سے دست بستہ گزارش کرتا ہوں کہ ہدیہ کے طور پر محفل میں آجائیں ۔ اب خوش ؟؟
مجھے پتا ہے بچو!بھنا ہوا اور نمک زدہ!
اوہو بھیاااہم کو کیا پتا؟
ثابت ماش کی دال یا اڑد کی دال کہتے ہیں۔ ویسے کتھئی رنگ ہو تو ثابت مسور بھی ہو سکتا ہے۔اوہو بھیااا
بتائیں ناں جلدی مجھے اس کا نام بھول گیا ہے
جی بھیا وہی۔۔ثابت ماش کی دال یا اڑد کی دال کہتے ہیں۔ ویسے کتھئی رنگ ہو تو ثابت مسور بھی ہو سکتا ہے۔
کونسی والی عائشہ ؟جی بھیا وہی۔۔
عندلیب اپیا یہ والی
جو بھیا نے بتائیں ہیں ناں اپیاکونسی والی عائشہ ؟
جن کو مونگ پھلی کا شوق ہو!