جی عائشہ ،آپ کا اور بتانے والے دونوں کا شکریہ ۔جو بھیا نے بتائیں ہیں ناں اپیا
انہی میں سے ایک ہوگی۔
جی عائشہ ،آپ کا اور بتانے والے دونوں کا شکریہ ۔جو بھیا نے بتائیں ہیں ناں اپیا
انہی میں سے ایک ہوگی۔
ایسے نہیں کہتے اپیا!!!!جی عائشہ ،آپ کا اور بتانے والے دونوں کا شکریہ ۔
کیسی ہیں اپیا رانی آپ؟جی عائشہ ،آپ کا اور بتانے والے دونوں کا شکریہ ۔
کیسے کہتے ہیں بہنا پھر ؟ایسے نہیں کہتے اپیا!!!!
ایک تو شکریہ نہیں کہتے اور ۔۔۔کیسے کہتے ہیں بہنا پھر ؟
بھیاااااااااغزل حاضر ہو ووووووو ۔۔ ہماری گڑیا کی مدد کو پہنچو۔۔۔ ۔۔
میں تو افففف۔۔۔
بیسٹ آف لک بھیااچھا اب ہم جواب کم کم دے سکیں گے کیوں کہ میٹنگ کا وقت قریب آ رہا ہے۔
کیوں نہیں کہتے شکریہ ۔؟ایک تو شکریہ نہیں کہتے اور ۔۔۔
بیسٹ آف لک بھیا
کیونکہ بھیا کہتے ہیں۔کیوں نہیں کہتے شکریہ ۔؟
بیٹا آپ کی آپی صاحبہ کا مکا شریف نظر نہیں آیا ۔۔ ؟؟ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا صرف مکّے کے سامنے منھ رہنے دیا ہے ۔۔ اففبھیااااااااا
کیا کرتے ہیں باباا
اففففففففبیٹا آپ کی آپی صاحبہ کا مکا شریف نظر نہیں آیا ۔۔ ؟؟ میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا صرف مکّے کے سامنے منھ رہنے دیا ہے ۔۔ افف
پھر تو آپ کو جلد از جلد آ جانا چاہیے کہ آنے والے دنوںمیں سردی کی لہر آنے والی ہے۔جی شمشاد بھائی یہاں سردی بالکل نہیں ہوتی اور ہوتی بھی ہے تو ہمارے لیے نہ کے برابر ہے ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
اسی فِلس ہے۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
عمر بھائی آپ کے ہاں پیٹرول کا کیا بھاؤ ہے؟