عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی میری بہن ، یہ ہوئی ناں بات :happy:
دیکھا مغزل میری عائشہ عزیز بہنا نے کہہ دیا اور تم ہو کہ مجھے ہلاکو خانم ثابت کرنے پہ تلے ہوئے ہو ۔ ۔
جاؤ میں نہیں بولتی تم سے، لوگ کہیں گے میں واقعی اتنی خوفناک و خونخوار ہوں:( :nailbiting: :nottalking:
یہ تو شکر ہے میرے بھائی بہن میری گواہی دے جاتے ہیں ورنہ تم نے تو ناں ۔ ۔ ۔۔ ۔ :surprise: :noxxx:
اور کیا آپی
مغل بھیا ایویں کہتے رہتے ہیں
اب ناں کوئی ٹریٹ لے کر مانیے گا ۔۔اچھا! :p
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں جی آگئی آگئی لیکن یہ کیا بھئی ۔ ۔ ۔ ۔
یہاں تو تم نے مجھے ہلاکو خانم بنا رکھا ہے:laugh: :heehee:
تم ٹہرو تو ذرا میں گڑیا رانی کی مدد سے پہلے تم سے تو پوچھوں کہ یہ میں کب سے اتنی غضب ناک ،خوفناک اور دہشت ناک بنی ہاں؟
بولو تو ۔ ۔ ۔۔۔ :waiting:
توبہ ہے محمود مغزل میں بھی کہوں شمشاد بھائی کیوں مجھ سے بات کرنے سے کتراتے رہتے ہیں، یہ تو اب پتا چلا کہ درپردہ یہ تمھاری کارستانی ہے ساری ۔ ۔ ۔ ۔:surprise: :noxxx:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

عینی شاہ

محفلین
ٹھیک ہوں بہنا
کچھ پریشانی ہے
ایک قیمتی چیز کھو گئی ہے۔ دعا کیجئے گا مل جائے
اوہ اللہ کرے مل جائے ۔آپ انا للہ کا ورد کرو مل جائے گی جلدی سے ۔انا للہ پورا پرھنا ہے ۔۔مجھے لکھنا نہیں آرہا ورنہ لکھ دیتی آپکو:)
 

ملائکہ

محفلین
تحریک خلافت کے روح رواں مولانا علی جوہر کے ذریعہ قائم کردہ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے آپ نے نک نیم بتایا اصل نام چھپانے کی کوئی خاص وجہ؟
نہیں کوئی خاص وجہ نہیں ہے۔ اچھا آپ یہ بتائیں کہ آپکے کتنے اور کون کون سے مضامین تھے۔۔۔ ہر سال میں:)
 
Top