میں ٹھیک ہوں۔ الحمد للہو علیکم السلام، صبح بخیر
کیا حال عائشہ؟
اپیا ناشتہ کرکے آئی ہوں ابھیکیا ہو رہا ہے عائشہ؟
موسم نارمل ہے نہ زیادہ سردی نہ گرمیاور موسم کیسا ہے وہاں؟
اپیا ناشتہ کرکے آئی ہوں ابھی
اور اب پڑھنے کا سوچ رہی ہوں
آپ سنائیے؟
اپیا ناشتہ کرکے آئی ہوں ابھی
اور اب پڑھنے کا سوچ رہی ہوں
آپ سنائیے؟
جی ہمارے بھی یہاں لائٹننگ ہوئی ہے۔ ادھر مدینہ ٹاؤن کی طرف تو بہت خوبصورت نظارہ ہوتا ہے ہم رات کو وہاں نہیں جاتے ناں ۔۔دن میں کالج کے لیے ہی جاتے ہیں۔میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
یہاں بہت پیاری صبح ہے،اس کے علاوہ گلی میں چراغاں سے بہت خوبصورت لگ رہی تمام گلی!
تصویریں پلیز!اہم بات تو رہ گئی، بھتیجا کمپنی نے گھر پہ بھی چراغاں کر رکھا ہے
جی اپیاامتحان تیاری؟
جی اپیا
تصویریں پلیز!
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اس وقت ڈنر فرما رہے ہیں۔۔۔ دعوت عام ہے۔۔۔
گوبھی، پنیر اور مٹر کی سبزی کے ساتھ چاول!السلام علیکم سعود بھائی،
آج کیا بنایا؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اس وقت ڈنر فرما رہے ہیں۔۔۔ دعوت عام ہے۔۔۔
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اس وقت ڈنر فرما رہے ہیں۔۔۔ دعوت عام ہے۔۔۔