سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اتنے سارے روزے اکیلے رہنا کون سا سہل کام ہے۔ رمضان میں تو خیر سبھی رہتے ہیں اور روزے کا ماحول ہوتا ہے لہٰذا اتنا محسوس نہیں ہوتا۔ یوں دیکھا جائے تو روزہ اپڈیٹ روزانہ نہیں بلکہ دن میں دو سے تین دفعہ ہونا چاہیے! :) :) :)

چھٹی کے دن تو بالکل ممکن ہے سعود بھائی،
بھتیجا کمپنی سکون میں ہے آجکل اور اپنے کھانے پینے کے حصے میں بالکل بھی عدم تحفظ کا شکار نہیں :happy:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اتنے سارے روزے اکیلے رہنا کون سا سہل کام ہے۔ رمضان میں تو خیر سبھی رہتے ہیں اور روزے کا ماحول ہوتا ہے لہٰذا اتنا محسوس نہیں ہوتا۔ یوں دیکھا جائے تو روزہ اپڈیٹ روزانہ نہیں بلکہ دن میں دو سے تین دفعہ ہونا چاہیے! :) :) :)

آسانی سے تمام وقت گزر جاتا ہے سعود بھائی اور ایک بات، اللہ کا قرض ادا کرنا اتنا اچھا لگتا ہے کہ اس احساس کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں، مجھے یقین نہیں تھا کہ رکھ پاؤں گی پھر اللہ سے ہی مدد مانگی اور پتہ ہی نہیں چلا۔
 
زین

لائبریرین
الحمداللہ۔ خیریت ہیں
آپ کیسی ہیں ؟ سالگرہ مبارک ہو کل کی کیا تیاریاں ہیں؟ کوئی پارٹی وارٹی ہوگی ؟
 
Top