عائشہ عزیز

لائبریرین
فیضان مدینہ فیصل آباد۔۔

up-V73C9IFVGM28V3PJ.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپ روزے سے ہوں گی اس لیے ہم اس سوال کے جواب میں خاموش ہیں! :) :) :)

جی سعود بھائی، اور معلوم ہے میرے کتنے روزے ہو گئے؟ پورے بیس اور آج اکیسواں روزہ ہے، انیس روزے نہیں رکھ پائی تھی اس بار ماہ رمضان میں بیمار ہونے کی وجہ سے، اللہ کا شکر کہ اس سال کا قرض تو ادا ہو گیا۔

نیور مائنڈ میں ابو سے بھی روز شیئر کرتی ہوں روزہ اپڈیٹس :happy: :blushing:
 
اتنے سارے روزے اکیلے رہنا کون سا سہل کام ہے۔ رمضان میں تو خیر سبھی رہتے ہیں اور روزے کا ماحول ہوتا ہے لہٰذا اتنا محسوس نہیں ہوتا۔ یوں دیکھا جائے تو روزہ اپڈیٹ روزانہ نہیں بلکہ دن میں دو سے تین دفعہ ہونا چاہیے! :) :) :)
 
Top