ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ۔
وعلیکم السلام بھیا
تو اسمائیلیز کی تعداد اب سات ہوگئی ہے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ۔
وعلیکم السلام بھیا
تو اسمائیلیز کی تعداد اب سات ہوگئی ہے۔
وعلیکم اسلامالسلام علیکم
یہاں سردی بالکل ختم اور ایسا لگ رہا ہے جیسے گرمی آنے والی ہو۔ لیکن ابھی سردی آئے گی تھوڑی سی۔
میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
خوش رہو
کہو کیسی ہو اور کیا چل رہا ہے آج کل پڑھائی کے علاوہ۔
کہاں غائب ہیں میاں؟؟؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور ابھی ابھی آفس پہونچے ہیں۔ باہر کافی سردی ہے۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟؟ سعود بھائی ؟
فی الحال تو کہیں نہیں۔کہاں غائب ہیں میاں؟؟؟
جزاک اللہ ، پیارے بھائی ، اللہ کا کرم ہے کراچی کا موسم ۔۔ اففف۔۔ نہ پوچھیں بڑا خوابناک ہے ۔۔اللہ کا کرم ہے مغل بھائی ۔آپ کیسے ہیں ؟
کراچی کا موسم کیسا ہے ؟
وش اتکے سنگت ۔۔ ضرور آؤ بھیا ۔ نمبر تو وہی ہے ناں ؟ انشا اللہ ضرور ملاقات ہوگی ۔۔موسم کا اس لیے پوچھا کہ آئندہ چند دنوں میں میرا کراچی آنے کا ارادہ ہے