عمر سیف
محفلین
انشاءاللہ ۔چلیں جب بھئ جائیں، دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔
انشاءاللہ ۔چلیں جب بھئ جائیں، دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔
جی بھیا الحمدللہ اور آپ ؟سب خیر ؟
اور آپ بھی شمشاد بھائی ۔الحمد للہ
دعاؤں میں یاد رکھا کریں۔
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم
کیسی ہیں آپیوعلیکم السلام ۔
الحمدللہ مجاما اور آپ ؟کیسی ہیں آپی
میں بھی مجاما میں آپیاالحمدللہ مجاما اور آپ ؟
کہاں مصروف رہتی ہیں ان دنوں؟میں بھی مجاما میں آپیا
ہی ہی ہی ہی
اپیا آفس میں اور پھر گھر میں اتنے کام ہو جاتے ہیں کہ پہلے کی طرح آنے کا موقع ہی نہیں ملتاکہاں مصروف رہتی ہیں ان دنوں؟
ہممم۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔اپیا آفس میں اور پھر گھر میں اتنے کام ہو جاتے ہیں کہ پہلے کی طرح آنے کا موقع ہی نہیں ملتا
آپیا جانی ڈرائیں تو نہیں ناںہممم ۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔۔۔ ۔
ڈرئیں مقدس کے دشمن ہماری مقدس تو باہمت فولادی خاتون ہیں ۔آپیا جانی ڈرائیں تو نہیں ناں
ہی ہی ہی ہی
ہی ہی ہی اپیا فولادی ڈرپوکڈرئیں مقدس کے دشمن ہماری مقدس تو باہمت فولادی خاتون ہیں ۔
غلط بات ایسے نہیں کہتے ۔ہی ہی ہی اپیا فولادی ڈرپوک
سچ تو یہی ہے ناں اپیا جانیغلط بات ایسے نہیں کہتے ۔
جی نہیں یہ بالکل غلط ہے سمجھیں آپ ۔سچ تو یہی ہے ناں اپیا جانی
ہی ہی ہی اپیا جانی آپ کہتی ہیں تو مان لیتی ہوںجی نہیں یہ بالکل غلط ہے سمجھیں آپ ۔