عمر سیف
محفلین
شکراًہماری دعائیں ان کے ساتھ بھی ہیں۔
شکراًہماری دعائیں ان کے ساتھ بھی ہیں۔
شکریہ سیدہ شگفتہ شمشاد بھائی۔ دعا کیجئیے گا۔
انشاءاللہ۔ہم سب کی دعائیں ساتھ ہیں۔ عمر بھائی خیریت سے آگاہ کرتے رہیے گا۔
کیا بات ہے آج ادھر اراکین کی آمد و رفت کم ہی ہے۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے حصے کا بھی بھائیوعلیکم السلام!
ہم اب کچھ کھانے کے بارے میں سوچتے ہیں۔
چاول، مونگ مسور کی دال اور ثابت بھرے ہوئے تلے ہوئے آلو۔ نیز بون لیس چکن ابال رہے ہیں، ابھی سوچا نہیں کہ ان کا کیا کرنا ہے۔مینو میں کیا کچھ ہے؟
جی بٹیا رانی ضرور!میرے حصے کا بھی بھائی
السلام علیکم ۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔
السلام علیکم ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔
گڈ بھائی یعنی میں نہ کھاؤں ؟چاول، مونگ مسور کی دال اور ثابت بھرے ہوئے تلے ہوئے آلو۔ نیز بون لیس چکن ابال رہے ہیں، ابھی سوچا نہیں کہ ان کا کیا کرنا ہے۔
جی بٹیا رانی ضرور!