فرحت کیانی
لائبریرین
عائشہ سے پوچھیں۔ چشم دید گواہ ہیں۔پانی پانی ہونے کی نہیں ہو رہی۔۔۔ اچھا!
عائشہ سے پوچھیں۔ چشم دید گواہ ہیں۔پانی پانی ہونے کی نہیں ہو رہی۔۔۔ اچھا!
پانی پانی ہونے کی نہیں ہو رہی۔۔۔ اچھا!
چشم اور دید دونوں آنکھوں سے متعلق ہیں اس لیے اسے خارج از بحث گردانا جائے گا۔عائشہ سے پوچھیں۔ چشم دید گواہ ہیں۔
جی بھیا عنوان دیں کوئیکیوں ابن سعید بھائی۔ عائشہ پوچھ رہی ہیں کہ آپ نے عنوان سوچ لیا؟
تو روز ہی کرتی ہوں بھیایعنی آج شونا پری گھر کی صفائی کرنے والی ہیں؟
ہم سمجھے کہ کبھی کبھار جو تفصیلی صفائی ہوتی ہے آج اس کی باری ہے۔تو روز ہی کرتی ہوں بھیا
وہ تو ابھی پچھلے ویک اینڈ پر ہوئی ہے بھیاہم سمجھے کہ کبھی کبھار جو تفصیلی صفائی ہوتی ہے آج اس کی باری ہے۔
چالاکو لڑکی!جی بھیا عنوان دیں کوئی
فرحت آپی اس پر کچھ سوچیں گی پھر!
ہم کو کیا پتا؟چالاکو لڑکی!
سرمئی سناٹاجی بھیا عنوان دیں کوئی
فرحت آپی اس پر کچھ سوچیں گی پھر!
وہ تو اُڑ گئی۔ اب پکڑ کر واپس کیسے لاؤں؟آپ بے پر کی اڑائیں، عنوان ہم لکھ دیں گے۔
بھیااااا یعنی آپ چاہتے ہیں کہ فرحت آپی بے پر کی لکھنے کے بارے میں سوچیں بھی نہ؟سرمئی سناٹا
نخلستانی چڑیلیں
چھبیس ایک ترسٹھ
سبک خرام سبا
مزید؟
جیسے اس روز ہاتھوں کے اڑے ہوئے طوطے پکڑے تھے۔وہ تو اُڑ گئی۔ اب پکڑ کر واپس کیسے لاؤں؟
یعنی کوئی اور ڈرامہ ہاتھ لگ گیا ہے؟
بے پر کی ہوتے ہوئے اُڑ گئی کیا؟وہ تو اُڑ گئی۔ اب پکڑ کر واپس کیسے لاؤں؟
اب عنوان قبل از نفس مضمون فرمائش ہو گی تو ایسا ہی کچھ وقوع پذیر ہوگا نا شونا۔بھیااااا یعنی آپ چاہتے ہیں کہ فرحت آپی بے پر کی لکھنے کے بارے میں سوچیں بھی نہ؟
چھوٹی سی دنیا دیکھ لیا کیا بھیا نے؟
ڈرامے بڑے۔ ادھر ادھر ہر طرف ڈراموں میں گھری ہوئی ہوں ۔
آپ نے کون سا دیکھنا ہے؟ نام بتائیں حاضر کر دیا جائے گا۔
مجھے پتا ہے کہ بھیا نے بھی کہنا ہے 'ہم کو کیا پتا'۔ہم کو کیا پتا؟
ہم تو معصوم ہیں!۔۔یقین نہیں تو بھیا سے پوچھ لیں۔
ایسی باتوں کی لالچ نہ دیں ورنہ ہم ویزہ لگوانے کی فراق میں ہوں گے اور پھر کھلے عام بین الاقوامی ڈاکہ پڑا تو شور مت مچائیے گا۔
ڈرامے بڑے۔ ادھر ادھر ہر طرف ڈراموں میں گھری ہوئی ہوں ۔
آپ نے کون سا دیکھنا ہے؟ نام بتائیں حاضر کر دیا جائے گا۔