ابن سعید
خادم
آپ ایک کام کیجیے، ہمیں فہرست فراہم کرا دیجیے۔نہیں ایسا نہیں ہو گا۔ آپ بتائیے۔ آج ہم دیالو موڈ میں ہیں۔
آپ ایک کام کیجیے، ہمیں فہرست فراہم کرا دیجیے۔نہیں ایسا نہیں ہو گا۔ آپ بتائیے۔ آج ہم دیالو موڈ میں ہیں۔
دعائیں تو ہمیشہ دیتی ہوں!مسکانیں اور دعائیں!
زرخیز دماغ؟ کُھلا تضادفرحت آپی لیجئے اپنے ذرخیز دماغ پر ہلکا سا زور ڈالیے!
رشوت!تو پھر بتائیں اپنا جواب جلدی سے۔
وہ مارادیالو موڈ وہی ہوتا ہے ناں کہ آپ ہر فرمائش پوری کر دیں گی؟
تو
ایک بے پر کی پلیز!
دعائیں تو ہمیشہ دیتی ہوں!
غیر متفق!زرخیز دماغ؟ کُھلا تضاد
اوکے۔ آپ صرف یہ بتائیں کہ رونے دھونے والے ڈرامے چلیں گے یا ہنسنے ہنسانے والے؟آپ ایک کام کیجیے، ہمیں فہرست فراہم کرا دیجیے۔
یہ بے مانٹی ہے جی!
چالاکو ماسی!غیر متفق!
اس سے قبل شادی کے دعوت ناموں میں نور چشم اور نور چشمی کا سبب بتائیں!
ہاں ناںوہ مارا
چالاکو ماسی!
آپ سوچیں گی بچو!
اور ضرور سوچیں گی۔
بس کہہ دیا تو کہہ دیا پہلی فرصت میں ایک عدد بے پر کی لکھ دیجئے!
یہ بھی خوب رہی، یعنی فہرست بنانے کی محنت نہ کرنی پڑے اس لیے سوال در سوال کر کے سرچ کرائیٹیریا نیرو ڈاؤن کیا جائے گا۔ خیر تفریحی مواد ترجیحی ہوگا۔اوکے۔ آپ صرف یہ بتائیں کہ رونے دھونے والے ڈرامے چلیں گے یا ہنسنے ہنسانے والے؟
بڑی مشکل فرمائش کر دی ہے۔ اس سے تو سو درجہ آسان فرمائش وہ تھی جو شیریں آنٹی نے فرہاد انکل سے کی تھی۔دیالو موڈ وہی ہوتا ہے ناں کہ آپ ہر فرمائش پوری کر دیں گی؟
تو
ایک بے پر کی پلیز!
ہم نے وہاں صرف سبب بیان کیا ہے۔ ویسے رشوت کا تو اصول بھی یہی ہے کہ دونوں نہیں بلکہ ہر جانب سے وصول کیا جانا چاہیے۔یہ بے مانٹی ہے جی!
بھیا دونوں طرف سے رشوت لے رہے ہیں۔
ارے آپ ناخن چباتے ہوئے سوچتی ہیں آپی؟
اب تک تو آپ پر میری کاہلی کا درجہ واضح ہو جانا چاہئیے تھا۔یہ بھی خوب رہی، یعنی فہرست بنانے کی محنت نہ کرنی پڑے اس لیے سوال در سوال کر کے سرچ کرائیٹیریا نیرو ڈاؤن کیا جائے گا۔ خیر تفریحی مواد ترجیحی ہوگا۔
وہ تو بے چارے پرانے لوگ تھے اس لیے ان کی فرمائشیں بھی آسان ہوتی تھیں۔بڑی مشکل فرمائش کر دی ہے۔ اس سے تو سو درجہ آسان فرمائش وہ تھی جو شیریں آنٹی نے فرہاد انکل سے کی تھی۔