فرحت کیانی

لائبریرین
امیوں کی دھمکی ہمیں نہ دی جائے کیوں کہ ہماری دوستی ان سے بہت پکی ہوتی ہے۔ اور رہا سوال روٹھنے منانے کا تو اس کے لیے ہمارے پاس رشوت حسنہ کا حربہ موجود ہے۔ :) :) :)
بے شک دوستی ہو جائے۔ میں نے پھر بھی ڈانٹ پڑوا دینی ہے (اگر میری اماں جان کو مجھے ڈانٹنے سے فرصت مل گئی تو :heehee: ) ۔
اور رشوت کا ذکر، وہ بھی مرے سامنے ۔ مجھے تو رشوت حسنہ کے معانی ہی نہیں آتے :liar:
 
سبکو السلام علیکم ہووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو :notworthy:
کیسے ہیں سب لوگ :rolleyes:
وعلیکم السلام ہوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
ٹھیک ہیں ہم لوگ آپ سنائیں
 
Top