عائشہ عزیز
لائبریرین
رشوت کے اصولوں کی بارے میں یہ بات مقولات بھیا میں ایڈ کر دی جائے؟ہم نے وہاں صرف سبب بیان کیا ہے۔ ویسے رشوت کا تو اصول بھی یہی ہے کہ دونوں نہیں بلکہ ہر جانب سے وصول کیا جانا چاہیے۔
رشوت کے اصولوں کی بارے میں یہ بات مقولات بھیا میں ایڈ کر دی جائے؟ہم نے وہاں صرف سبب بیان کیا ہے۔ ویسے رشوت کا تو اصول بھی یہی ہے کہ دونوں نہیں بلکہ ہر جانب سے وصول کیا جانا چاہیے۔
اتنی بھلکڑ تو نہیں ہوں میںاب تک تو آپ پر میری کاہلی کا درجہ واضح ہو جانا چاہئیے تھا۔
چلیں ٹھیک ہے۔ بطور رشوت آپ کو آپ کی مطلوبہ چیز بھجوا دی جائے گی لیکن پھر آپ نے بھی کچھ ایسا کرنا ہے کہ عائشہ اپنی فرمائش بھول جائیں۔
ہم نے متعلقہ فقرہ واضح کر دیا ہے تاکہ بھولنے کے رہے سہے امکانات بھی جاتے رہیں۔اب تک تو آپ پر میری کاہلی کا درجہ واضح ہو جانا چاہئیے تھا۔
چلیں ٹھیک ہے۔ بطور رشوت آپ کو آپ کی مطلوبہ چیز بھجوا دی جائے گی لیکن پھر آپ نے بھی کچھ ایسا کرنا ہے کہ عائشہ اپنی فرمائش بھول جائیں۔
سوچ نہیں رہی بلکہ ڈر رہی ہوںارے آپ ناخن چباتے ہوئے سوچتی ہیں آپی؟
ہم نے متعلقہ فقرہ واضح کر دیا ہے تاکہ بھولنے کے رہے سہے امکانات بھی جاتے رہیں۔
ڈریں آپ کے دشمن!سوچ نہیں رہی بلکہ ڈر رہی ہوں
ایک بار پھر چالاکو لڑکی!وہ تو بے چارے پرانے لوگ تھے اس لیے ان کی فرمائشیں بھی آسان ہوتی تھیں۔
یہ نیا دور ہے اس لیے تھوڑی چیلنجنگ فرمائش ہونی چاہیے!
ہُوئے تم دوست جس کےہم نے متعلقہ فقرہ واضح کر دیا ہے تاکہ بھولنے کے رہے سہے امکانات بھی جاتے رہیں۔
شاباش۔ کریں کریں اپنی نالائق اپیا کو شرمندہ۔سچی!!!
دیکھیں فرحت اپیا ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ میں آپ سے بھی پوچھتی آپ نے بے پر کیاں لکھیں؟
تو جواب آتا "کئی دفعہ!"
وہ مارا!!!ایک بار پھر چالاکو لڑکی!
چلیں جی سوچتے ہیں کچھ۔
تو اور کیا میں ابھی اپنی امی کو بُلا کر لاتی ہوں
اففف سعود بھیا اتنا تنگ نہیں کرتے اپنی بہنا کو!
دیکھیں سعود بھیا!ہُوئے تم دوست جس کے
میں نے تو ایسا کچھ نہیں کیاشاباش۔ کریں کریں اپنی نالائق اپیا کو شرمندہ۔
ہاں تو اور کیا دیکھیے گا ابھی بھیا ادھر ادھر بھاگتے نظر آئیں گے اور کوشش کے باوجود اپنی شرٹ سے آئس کیوب نہ نکال پائیں گے۔تو اور کیا میں ابھی اپنی امی کو بُلا کر لاتی ہوں
تو اور کیا۔ میری امی آ گئیں ناں تو لگ پتہ جائے گاہاں تو اور کیا دیکھیے گا ابھی بھیا ادھر ادھر بھاگتے نظر آئیں گے اور کوشش کے باوجود اپنی شرٹ سے آئس کیوب نہ نکال پائیں گے۔
سعود بھائی سے تو میں بدلہ لوں گی جب ان کو رونے دھونے والے ڈرامے دیکھنے پڑیں گےدیکھیں سعود بھیا!
چلیں اپیا کو منائیں اب!
مجھے بالکل اچھا نہیں لگ رہا۔ اتنی پیاری سی تو ہماری بہنا ہیں۔
فرحت اپیا آپ یوں کریں ایک بے پر کی لکھ دیں ناں تو پھر میں تھوڑی دیر کے لیے بھول جاؤں گی۔۔ٹھیک ہے!
سعود بھائی سے تو میں بدلہ لوں گی جب ان کو رونے دھونے والے ڈرامے دیکھنے پڑیں گے
اور عائشہ آپ کا نام میں نے پکا پکا چالاکو رکھ دینا ہے۔ پھر بھی اپنے مطلب کی بات کی ناں