عینی شاہ
محفلین
پی ٹی سی ایل والے کرےں نا ۔۔۔آج بابا سائیں کو کہا تو تھا کہ ٹھیک کروا دیںتو اس کا کوئی علاج بھی ہے کہ نہیں؟
پی ٹی سی ایل والے کرےں نا ۔۔۔آج بابا سائیں کو کہا تو تھا کہ ٹھیک کروا دیںتو اس کا کوئی علاج بھی ہے کہ نہیں؟
وعلیکم السلام کیسے ہیں بھیا ؟السلام علیکم!
مجاما ۔الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب آفس جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟
کیسی ہیں عائشہ؟وعلیکم السلام!
میں ٹھیک ہوں آپیکیسی ہیں عائشہ؟
بھیا بھیا بھیاااا
میں بھی ۔میں ٹھیک ہوں آپی
آپ کیسی ہیں؟
میں آپ کو مس کر رہی تھی۔
آپ سعودیا گئیں تھیں اپیا؟میں بھی ۔
جی شونااااااااااا پریبھیا بھیا بھیاااا
بھیا میں آپ کو مس کر رہی تھیجی شونااااااااااا پری
نہیں ۔آپ سعودیا گئیں تھیں اپیا؟
تو غائب کیوں تھیں؟
بس ایسے ہی غائب تھی ۔ سب الحمدللہ ٹھیک ہیں ۔تو غائب کیوں تھیں؟
اتنے دن سے آپ سے بات نہیں ہوئی۔
چھوٹی گڑیا لوگ کیسی ہیں؟
بس ایسے ہی غائب تھی ۔ سب الحمدللہ ٹھیک ہیں ۔
کیا کررہی ہیں آپ ؟
اپیا میں پائتھون کی مشق کر رہی ہوں۔کیا کررہی ہیں آپ ؟