اپیا میں پائتھون کی مشق کر رہی ہوں۔
اپیا میں پائتھون کی مشق کر رہی ہوں۔
بھیا میں آپ کو مس کر رہی تھی
وعلیکم السلام چاچوسبکو السلام علیکم اور و علیکم السلام
میں تو دفتر سے اب گھر کی طرف کھسکنے کو ہوں۔
بھائی کیا پکا رے ہیںہم گھر آ گئے ہیں اور اب ڈنر تیار کر رہے ہیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ٹو آل
کیسے ہیں سبھی ؟عینی بہت اچھی ہے
بھنڈی فرائی کی تھی۔ اب تو کھائے ہوئے کئی گھنٹے گذر گئے۔بھائی کیا پکا رے ہیں
سمجھ تو بہت کچھ آتا ہے جی پر یہاں پر بات کر کر کیا کر نا ہےتمہیں کچھ سمجھ میں آتا بھی ہے کہ نہیں۔
اس دفعہ تمہیں مکھی بناؤں گا تو کوشش کروں گا کہ تمہارے سر کا کچھ علاج کر سکوں۔
وعلیکم السلام کیسی ہو عائشہ۔۔۔۔۔۔۔۔ بارش ہوئی ؟؟؟السلام علیکم!
میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام کیسی ہو عائشہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بارش ہوئی ؟؟؟
میں چائے نہیں پیتی عائشہ سوری۔۔۔۔ لیکن ابھی کوفی بھی پی ہے اور کینو کا جوس بھی پیا ہے ۔۔ آئی ایم فل۔۔۔۔۔۔۔۔میں ٹھیک ہوں
ہاں ناں یہاں تو رم جھم چل رہی ہے صبح سے بلکہ کل رات سے ہی
چاکلیٹ والی چائے پینی ہے ملائکہ؟
اٹس اوکے وہ تو میں نے پی بھی لی۔میں چائے نہیں پیتی عائشہ سوری۔۔۔ ۔ لیکن ابھی کوفی بھی پی ہے اور کینو کا جوس بھی پیا ہے ۔۔ آئی ایم فل۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ایک ڈاکیومینڑی دیکھ رہی ہوں مغل سلطنت پر۔۔۔۔۔۔۔۔اٹس اوکے وہ تو میں نے پی بھی لی۔
اور کیا چل رہا ہے؟