مجھ سے بڑی ہونے کے باجود اگر آپ نے مجھے آپی کہنا نا چھوڑا تو پھر ایسا ہی ہوگاکیا اینجل آپی آپ بھی![]()
مجھ سے بڑی ہونے کے باجود اگر آپ نے مجھے آپی کہنا نا چھوڑا تو پھر ایسا ہی ہوگا![]()
ویک پوئنٹ پکڑ لیا اینجل آپی اینجل آپی آپی کی کاپی
![]()
عینی اور سب کچھ ہو سکتی ہے بٹ جھوٹ نہیں بولتی میں![]()
عینی جھوٹی عینی جھوٹی
![]()
عینی اور سب کچھ ہو سکتی ہے بٹ جھوٹ نہیں بولتی میںاینجل آپی
![]()
عینی آپا بس بھی کرو۔۔۔
![]()
اور کچھعینی آپا بس بھی کرو۔۔۔
![]()
اب اسی خوشی میں میں کل یا پرسو ایک اسٹابیری کی ریپسی اور ترکیب دوں گی آپ لوگوں کو آج میں بنارہی ہوں۔۔۔۔۔اور کچھ![]()
یس یس وائے ناٹ ۔۔۔بنوا لوں گی میں بھی آپا جان سے کہہ کر آجکل کافی مزے میں ہیں نا وہ بزی کرتی ہوں انھیںاب اسی خوشی میں میں کل یا پرسو ایک اسٹابیری کی ریپسی اور ترکیب دوں گی آپ لوگوں کو آج میں بنارہی ہوں۔۔۔ ۔۔
ٹھیک ہے۔۔۔یس یس وائے ناٹ ۔۔۔ بنوا لوں گی میں بھی آپا جان سے کہہ کر آجکل کافی مزے میں ہیں نا وہ بزی کرتی ہوں انھیں![]()
آج ہمارے کالج میں فن فئیر تھا ناں اسی سے واپس آ کر رضائی میں گھسی ہوئی ہوں۔ بہت ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔وعلیم اسلام ۔۔۔ میں اچھی ہوںکیا ہوتا ہے ابھی؟
اوہ اچھا تو کیسا رہا خوب انجوئے کیاآج ہمارے کالج میں فن فئیر تھا ناں اسی سے واپس آ کر رضائی میں گھسی ہوئی ہوں۔ بہت ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔
وعلیکم اسلام میں تو اچھی ہوتی ہون آپی آپ کیسی ہیںالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
ہاں ناں اتنا انجوائے کیااوہ اچھا تو کیسا رہا خوب انجوئے کیافن فئیر میں تو بڑا مزا ہوتا ہے
سردی تو ادھر بھی بہت مزے والی ہے
![]()