عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
میں نے چاکلیٹ کیک بنایا تھااچھا وہ کیسے ایک انجوائے ادھر بھی شئیر کرو نا
وااااااااااو گریٹ آپ تو ایکسپرٹ ہو بھئیمیں نے چاکلیٹ کیک بنایا تھا
ارے کوئی نہیں !!!!!!وااااااااااو گریٹ آپ تو ایکسپرٹ ہو بھئی
نہیں ایک ٹیسٹ دیا ہے اس کے رذلٹ کا ویٹنگ دیکھو کیا بنتا ہے کیک یا کچومر سلادعینی آپ کے امتحان ہوگئے؟
انشاء اللہ اچھا ہوگا ۔نہیں ایک ٹیسٹ دیا ہے اس کے رذلٹ کا ویٹنگ دیکھو کیا بنتا ہے کیک یا کچومر سلاد
یہی انجام ہوتا ہے اردو میں انگریزی کا تڑکہ لگانے کا۔میٹر کی بات کب کی میں نے
جی 3 کو پلاسٹر اتر جائے گا پھر سب ٹھیک ہو جائے گا ویسے اب تو موو بھی کر لیتی ہوں تھوڑا سا سوری لائیٹ چلے گئی تھیانشاء اللہ اچھا ہوگا ۔
آپ کا ہاتھ ٹھیک ہے اب؟
کیسے ہیں شمشاد بھائی اور کل کیا بنایا تھا کچن میں؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کیسی ہیں شرارتی شونا بٹیا۔وعلیکم السلام سعود بھائی