شمشاد

لائبریرین
کیسے ہیں شمشاد بھائی اور کل کیا بنایا تھا کچن میں؟ :) :) :)
الحمد للہ اچھا ہوں۔

گوشت نکالنے کے لیے فرج کھولی تو سامنے ہی قیمے والی دو روٹیاں مل گئیں۔ تو انہی کو گرم کر کے ایک عدد بڑی کوکا کولا کے ساتھ انصاف کیا۔
 
Top