ابن سعید
خادم
جاگنے کے بعد سب سے پہلا کام کیا کرتے ہیں سعود بھائی جانمیری طرح انکھیں کھولتے ہیں کیا
![]()
جاگنے کے بعد سب سے پہلا کام کیا کرتے ہیں سعود بھائی جانمیری طرح انکھیں کھولتے ہیں کیا
![]()
جی بھیا!صبح ہو گئی ہے تو اب جاگ ہی جانا چاہئے۔![]()
جی بھیا!
اٹھو بیٹا آنکھیں کھولو۔۔۔ بستر چھوڑو اور منہ دھولو
اتنا سونا ٹھیک نہیں ہے۔۔۔ ۔وقت کا کھونا ٹھیک نہیں ہے
سورج نکلا تارے بھاگے۔۔۔ دنیا والے سارے جاگے
تم بھی اٹھ کر باہر جاؤ۔۔۔ ایسے وقت کا لطف اٹھاؤ۔۔۔
پھول کھلے ہیں رنگ رنگیلے۔۔۔ سرخ سفید اور نیلے پیلے![]()
و علیکم السلامہیلو سبکو السلام علیکم
کیسے ہیں سب عینی تو ہے ہی اچھی![]()
وعلیکم سلام آپی میں نے آپکو کل بھی سلام کیا آپ نے جواب نہیں تھا دیاالسلام علیکم ۔
افففف! شوری ننھی پری میں نے شاید دیکھا نہیں ۔ الحمدللہ ٹھیک ہوں اور آپ کیسی ہیں ؟وعلیکم سلام آپی میں نے آپکو کل بھی سلام کیا آپ نے جواب نہیں تھا دیاکیسی ہیں آپ ؟
![]()
میں ہمیشہ سے ہی اچھی ہوتی ہوںافففف! شوری ننھی پری میں نے شاید دیکھا نہیں ۔ الحمدللہ ٹھیک ہوں اور آپ کیسی ہیں ؟![]()
اللہ کا کرم ہے آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی ؟و علیکم السلام
کیسے ہو زین؟