و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم کیسے ہیں لوگ؟
عینی حال تھوڑا خراب ہے۔ہاں جی عائشہ کیا حال ہیں
اوہ کیا ہوا آپکو ؟ میں تو آلویز ایسی ہوتی ہوںعینی حال تھوڑا خراب ہے۔
آپ سناؤ؟
سر درد، گلا خراب اور تھکاوٹ بہت محسوس ہو رہی ہے۔ شاید بخار کی کسر باقی ہے۔اوہ کیا ہوا آپکو ؟ میں تو آلویز ایسی ہوتی ہوں
اوہ یہ تو بلکل بھی اچھی بات نہیں ہے عائشہ آپکو میڈیسن لے کر ریسٹ کرنا چاہیئے ۔سر درد، گلا خراب اور تھکاوٹ بہت محسوس ہو رہی ہے۔ شاید بخار کی کسر باقی ہے۔
صبح سے ریسٹ کر رہی تھی۔ پھر بور ہو گئیاوہ یہ تو بلکل بھی اچھی بات نہیں ہے عائشہ آپکو میڈیسن لے کر ریسٹ کرنا چاہیئے ۔
اینڈ میڈیسن ؟؟؟صبح سے ریسٹ کر رہی تھی۔ پھر بور ہو گئی
نہیں ناں عینیاینڈ میڈیسن ؟؟؟
بہت بری بات گندے بچے نہیں کھاتے میڈسن اینڈیو آر ا گڈ گرل نا چلیں میڈسن لیں فٹا فٹنہیں ناں عینی
وہ مجھے اچھی نہیں لگتیں
لیکن میں تو ڈاکٹر کے پاس گئی ہی نہیں اس لیے مجھے کوئی میڈیسن نہیں دی گئی کھانے کے لیےبہت بری بات گندے بچے نہیں کھاتے میڈسن اینڈیو آر ا گڈ گرل نا چلیں میڈسن لیں فٹا فٹ
اوہ مینز سیلف میڈیکیشن کرنی ہے پھر اففففففففف پھر یہ تو اس سے بھی زیادہ غلط بات ہے نالیکن میں تو ڈاکٹر کے پاس گئی ہی نہیں اس لیے مجھے کوئی میڈیسن نہیں دی گئی کھانے کے لیے
ہاں ناں اس لیے میں میڈیسن ہی نہیں لے رہی۔اوہ مینز سیلف میڈیکیشن کرنی ہے پھر اففففففففف پھر یہ تو اس سے بھی زیادہ غلط بات ہے نا