عینی شاہ

محفلین
اللہ کی قسم میری آپا جانی کو پتہ چل جائے نا کہ میں کوئی میڈیسن نہیں لے رہی یا چھوڑ دی ہیں تو وہ میرا گلہ ہی دبا دیں:p ۔۔۔اور پتہ ہے میں لاسٹ 8 سالوں سے میڈسن کھا رہی ہوں :) میں تو کبھی منہ نہیں بناتی بھئی جب تک ہم ٹھیک نہیں ہوں گے سٹڈیڈز کیسے کریں گے ۔:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اللہ کی قسم میری آپا جانی کو پتہ چل جائے نا کہ میں کوئی میڈیسن نہیں لے رہی یا چھوڑ دی ہیں تو وہ میرا گلہ ہی دبا دیں:p ۔۔۔ اور پتہ ہے میں لاسٹ 8 سالوں سے میڈسن کھا رہی ہوں :) میں تو کبھی منہ نہیں بناتی بھئی جب تک ہم ٹھیک نہیں ہوں گے سٹڈیڈز کیسے کریں گے ۔:)
ہائیں! آپ کیوں میڈیسن لیتی ہیں؟
 
Top