غیر متفق کی اطلاع تو مل گئی ہوگی۔انکو تو بس بہانہ چاہیئے مجھے ڈانٹے کا
بلا لیتی ناںاب بلا نا لینا کہیں انکو انکل کو
شکر ہے نہیں پہنچتی ورنہ میں تو بھاگ جاتی ادھر سے اتے زورکا مارتے ہیں کہ بس ایسی ہنسی نکل جاتی ہےبلا لیتی ناں
لیکن پتا نہیں کیا مسئلہ ہے ان کو ٹیگ کی اطلاع نہیں پہنچتی۔
شکر ہے نہیں پہنچتی ورنہ میں تو بھاگ جاتی ادھر سے اتے زورکا مارتے ہیں کہ بس ایسی ہنسی نکل جاتی ہے
اوہ دادی اینجل آپا آئی ہیں ویلکم ویلکمہیلو لڑکیوں!!!!!!!!!!! کیا چل رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کیسی ہو عینی۔۔۔۔۔۔۔اوہ دادی اینجل آپا آئی ہیں ویلکم ویلکم
سردرد اور گلا خراب کا شرطیہ علاج میرے پاس ہے۔ کوئی فکر والی بات نہیں۔سر درد، گلا خراب اور تھکاوٹ بہت محسوس ہو رہی ہے۔ شاید بخار کی کسر باقی ہے۔
مجھے بھی بتا دیں انکلسردرد اور گلا خراب کا شرطیہ علاج میرے پاس ہے۔ کوئی فکر والی بات نہیں۔
جی چاچوسردرد اور گلا خراب کا شرطیہ علاج میرے پاس ہے۔ کوئی فکر والی بات نہیں۔
تم تو پہلے ہی 8 سالوں سے دوائیوں پر چل رہی ہو۔مجھے بھی بتا دیں انکل