ابن سعید
خادم
شمشاد بھائی کہیں گے، "ایک تھے محمد امین صاحب، بڑے فعال محفلین تھے۔۔۔ اور پھر ان کی شادی ہو گئی!" تو شکایت لے کر ہمارے پاس مت آئیے گا۔ اب تو آپ اتنے مصروف ہو چلے ہیں کہ ہفتوں اسکائپ پر پیغام کا جواب دینے کی فرصت نہیں ملتی شاید۔جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت، کہ رات دن
بیٹھے رہیں آنکھوں کے سامنے محفل لیے ہوئے۔۔