ابن سعید
خادم
تندوری روٹی اور مرغ کا سالن!۔اور کھایا کیا بھیا؟
تندوری روٹی اور مرغ کا سالن!۔اور کھایا کیا بھیا؟
خیریت سے جائیے چاچو۔ اللہ حافظمیں تو اب جا رہا ہوں بھئی۔ پھر ملاقات ہو گی۔
اوہ! تو آج بھیا نے ککڑ دی ماس بنایا تھا۔تندوری روٹی اور مرغ کا سالن!۔
ککڑ دی ماس تے تنور دی روٹی!اوہ! تو آج بھیا نے ککڑ دی ماس بنایا تھا۔
ککڑ دی ماس تے تنور دی روٹی!
آپ کا پیار میں نے سر پہ وصول کر لیا ہےسب محفلین کی خدمت میں ہمارا سلام
سعود بھیا آپ کے لیے بہت بہت بہت سی دعائیں
پیاری پیاری بہنوں کو بہت سارا پیار
کیسے ہیں آپ سب؟
خدا آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
لیجئے اب ہم چلے
اللہ نگہبان
ہی ہی ہیاب یہ ٹوکرا سر سے اتار کر نیچے رکھ دو۔
جی بہنا؟
تمہاری عندلیب اپیا آ گئی ہیں ناں، ان کو دے دو۔ہی ہی ہی
چاچو وہ تو ساری بہنوں کو دیا ہے ناں اور کوئی بہن نہیں ہے ابھی تو مجھے ہی اٹھانا پڑے گا
السلام علیکم اپیاجی بہنا؟
اوکے چاچوتمہاری عندلیب اپیا آ گئی ہیں ناں، ان کو دے دو۔