ہیلو ٹوووو
کیوں کیا دانت میں درد ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟نہیں اسمائلی نہیں ہوسکتی۔۔۔
السلام علیکم!
کیا عجب برف ہٹا رہے ہوں!گنا کھانے میں۔
کیوں کیا دانت میں درد ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
بس آج میرا موڈ بالکل ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم!
کیسا بات ہے ملائکہ بٹیا یہ پہونچتے ہی منہ کیوں بگاڑ لیا؟
وعلیکم السلام بھائی۔۔۔السلام علیکم!
کیا بات ہے ملائکہ بٹیا یہ پہونچتے ہی منہ کیوں بگاڑ لیا؟
انٹرسٹنگ سننے کی حد تککیا عجب برف ہٹا رہے ہوں!
کیوں کیا آج کوئی کھانے کا تجربہ غلط ہوگیاِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟بس آج میرا موڈ بالکل ٹھیک نہیں ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جناب!انٹرسٹنگ سننے کی حد تک
ہاریبل کرنے کے لیے
میں آج بالکل بھی مذاق کے موڈ میں نہیں ہوں فہیم بھائی ۔۔۔ آج میرے ساتھ بہت بڑا مس ہیپ ہوتے ہوتے بچا ہے۔۔۔ لیکن کافی برا ہو بھی گیا میرے ساتھ۔۔ میں بتا نہیں سکتی بس۔۔۔کیوں کیا آج کوئی کھانے کا تجربہ غلط ہوگیاِ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پریوں کے دن کبھی بھی برے نہیں ہوتے بٹیا۔۔۔میرے آج کل برے دن چل رہے ہیں سعود بھائی ۔۔۔ ۔۔
ایسا صرف خیالوں کی دنیا میں ہوتا ہے۔۔۔۔پریوں کے دن کبھی بھی برے نہیں ہوتے بٹیا۔۔۔
اوہ سوری ڈیئر۔میں آج بالکل بھی مذاق کے موڈ میں نہیں ہوں فہیم بھائی ۔۔۔ آج میرے ساتھ بہت بڑا مس ہیپ ہوتے ہوتے بچا ہے۔۔۔ لیکن کافی برا ہو بھی گیا میرے ساتھ۔۔ میں بتا نہیں سکتی بس۔۔۔
ہماری نیک تمنائیں ملائکہ بٹیا رانی کے ساتھ ہیں۔ اپنا خیال رکھیں بٹیا اور کوشش کریں کہ آج جن پریشان کن حالات سے دوچار ہوئیں ان کو ذہن سے نکال دیں اور مسکرانے کی کوشش کریں۔ایسا صرف خیالوں کی دنیا میں ہوتا ہے۔۔۔ ۔
کوشش کروں گی۔۔۔۔۔۔ہماری نیک تمنائیں ملائکہ بٹیا رانی کے ساتھ ہیں۔ اپنا خیال رکھیں بٹیا اور کوشش کریں کہ آج جن پریشان کن حالات سے دوچار ہوئیں ان کو ذہن سے نکال دیں اور مسکرانے کی کوشش کریں۔