پپو

محفلین
و علیکم السلام پپو بھائی۔ اس دفعہ تو آپ کا غوطہ خاصا گہرا تھا۔

کیا حال احوال ہیں؟
الحمداللہ بھائی جان سب اچھا ہے جی ہاں آپ نے درست کہا غوطہ گہرا ہوگیا تھا واپڈا والوں کی مہربانی سے اب کچھ بہتری آئی ہے امید ہے ہم سب ساتھ ساتھ ہو نگے خیال رکھنے کا شکریہ
 

محمد امین

لائبریرین
شمشاد بھائی کہیں گے، "ایک تھے محمد امین صاحب، بڑے فعال محفلین تھے۔۔۔ اور پھر ان کی شادی ہو گئی!" تو شکایت لے کر ہمارے پاس مت آئیے گا۔ اب تو آپ اتنے مصروف ہو چلے ہیں کہ ہفتوں اسکائپ پر پیغام کا جواب دینے کی فرصت نہیں ملتی شاید۔ :) :) :)

اسکائپ میں نے دیکھا ہی نہیں۔۔۔ میرا لیپ ٹوپ کئی دن بعد آج ملا ہے مجھے :unsure:
 
Top