عائشہ عزیز
لائبریرین
بتا دیں ناں میری اچھی اپیانہیں تو۔
بہنا نہیں پیاری سی
بتا دیں ناں میری اچھی اپیانہیں تو۔
ہاں ناں مجھے لگا بھیا۔۔چلیں پھر مجھے آئس کریم کھانی ہے بغیر ڈانٹ کے
جی بھیا دیکھیں ناں مجھے یاد نہیں آ رہا کس بارے میں وعدہ تھا
اب ٹھیک ہوں ناں
اپنا خیال رکھیں بھیا
فنکشن میں حصہ۔۔۔ بس مت پوچھیں بھیا ہم بی ایس والوں کو آج کل بڑا سوتیلا پن محسوس ہو رہا ہے کوئی ہم سے پوچھتا بھی نہیں بس ایم اے والوں کو سب پوچھتے ہیں۔
ٹھیک ہے بھیا آپ کی بات مان لیتی ہوںابھی بخار ٹھیک ہوجائے نہ پوری طرح پھر کھائیے گا ڈھیر ساری آئسکریم
ورنہ بخار کے اثرات کے ساتھ تو مزہ نہیں آتا آئسکریم کا بھلے ڈانٹ کے ساتھ ہو یا بنا ڈانٹ کے۔
وعدہ شادہ تو کوئی بھی نہیں تھا شاید۔
کوئی ایویں ہی سی بات تھی۔ ابھی تو میں خود بھول گیا
کہ پتہ نہیں تم نے کچھ پوچھا تھا کسی سے یا میں نے۔
اور بی ایس سی سے ایسا سوتیلا پن کیوں بھلا؟؟؟؟؟؟
اور مرکزی کردار ہوں گے ۔۔فہیم بھیا جاسوسہاں وہ ناول زین لکھنے جارہا ہے نہ
فہیم بھائی سے حال پوچھنا چاہ رہا تھا ۔ آجکل بہت فکرمند جو رہتے ہیںویسے زین بھیا
یہ فہیم بھیا کو نئی تازی پوچھتے ہوئے ایسے اسمائیلیز لگانے سے کیا مطلب ہے آپ کا؟؟؟
فرحت اپیاا دیکھیں ذرا!
کدھر ہیں بابا؟جی شونا پری!
ایسے دانت پھاڑ نئی تازہ تو کوئی نہیں یہاں بھی
کہیے کیا چاہیےخالی ہاتھ آگئے بھیا؟
ہائیں کیوں بھلا؟فہیم بھائی سے حال پوچھنا چاہ رہا تھا ۔ آجکل بہت فکرمند جو رہتے ہیں
کیوں بھیا آپ سب لا سکتے ہیں کیا؟کہیے کیا چاہیے
ایسا اداسی والا غصہ آئے گا یا خطرناک والا۔ٹھیک ہے بھیا آپ کی بات مان لیتی ہوں
ہاں وہ تو فرحت اپیا سے وعدہ کیا تھا ناں کوئی ۔۔پتا نہیں مجھے اب یاد نہیں آرہا
بھیاااا آپ بھی بھلکڑ ہوگئے۔۔ہی ہی ہی بھیا کس کے ہیں آخر!
بس مت پوچھیں بھیا نہیں تو مجھے پھر غصہ آ جائے گا
"سر پھاڑ" نئی تازہ تو ہوگی
اداسی والاایسا اداسی والا غصہ آئے گا یا خطرناک والا۔
جاسوس تو اکثر ہیرو ہوتے ہیں۔اور مرکزی کردار ہوں گے ۔۔فہیم بھیا جاسوس
پھر تو یہی نئی تازہ ہوگی کہ سر اندر سے خالی نکلا"سر پھاڑ" نئی تازہ تو ہوگی
بتا دیں ناں میری اچھی اپیا
بہنا نہیں پیاری سی
اور جرمانہ یہ ہو کہ جلدی سے ہمارا نیا لیپ ٹاپ درست ہو کر آ جائے اور اس پرانے لیپ ٹاپ سے نجات ملے!کدھر ہیں بابا؟
اتنی دیر سے جواب دیا
اب جرمانہ کروں؟