فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
میں ٹھیک ہوں
آپ کہاں غائب ہوتے ہیں بابا؟
میں امرود چاٹ کھا رہی ہوں آپ کھائیں گے کیا؟
ہم نے کہاں غائب ہونا ہے بھلا۔
محفل میں ہی کہیں گھومتے پھرتے رہتے ہیں۔

امرود چاٹ پر چاٹ مسالہ بھی چھڑکا ہوا ہے کیا؟؟؟

اور آپ سناؤ آپ کہاں غائب ہوتی ہو
آج کل کیا مصروفیات ہیں۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
کیسی ہیں عائشہ رانی؟ طبیعت بہتر ہوئی کچھ؟
چلیں آج ایک کہانی سناؤں۔ ایک پیاری سی عائشہ نامی لڑکی نے اپنی اپیا سے ایک وعدہ کیا تھا۔ لیکن معلوم نہیں کیسے وہ اپنا وعدہ بھول گئیں۔ پھر یہ ہُوا کہ باوجود کوشش کے وہ وعدہ یاد نہ آ سکا۔ اب آپ بتائیں کہ ایسا کیا کیا جائے کہ عائشہ کو اپنا وعدہ یاد آ جائے۔ :angel:
 
عائشہ عزیز

اچھا جی! محفل میں گھومتے رہتے ہیں اور میرے سے بات بھی نہیں کرتے
بھیااا آپ اپنی چھوٹو کو بھولتے جا رہے ہیں۔۔ہاں!

چاٹ مصالحہ بھی ڈالا تھا ناں
میں تو ادھر ہی ہوں۔ بخار ہوا تھا ناں اتنا زیادہ اب تھوڑا ٹھیک ہوں
آج کل کلاسز شروع ہوچکی ہیں لیکن ابھی کالج میں فنکشن وغیرہ ہو رہے ہیں۔
 
وعلیکم السلام پیاری اپیا
میں اب بہتر ہوں۔ تھوڑا زکام اور کھانسی ہے۔
ارے بابا! وعدہ کس بارے میں تھا تھوڑا یاد کروائیں ناں ہم نے تو ڈھیر ساری باتیں کی تھیں۔ آپ ناں بس تھوڑا ہنٹ دے دیں پلیز :)
 
محفل میں تو ابھی گھوم رہے تھے نہ
اور ایسا تو کچھ نہیں کہ ہم بھول جائیں۔ وہ بھی چھوٹو کو :)
لیکن ابھی پڑھا کہ چھوٹو ہی کچھ بلکھڑ ہوتا جارہا ہے
ایسا کیوں بھلا:)

اور ابھی کیسی طبیعت ہے؟
خیال رکھو اپنا ٹھیک سے، ویسے تو مجھے بھی تھوڑا سا بخار ہے تبھی آج آفس سے چھٹی کرلی تھی۔
اور فنکشن میں آپ بھی کچھ حصہ لے رہی ہیں کہ نہیں۔
 
جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ پھر بتاؤں گی ناں۔
عائشہ کو تنگ کرنے میں کتنا مزہ آتا ہے ناں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
محفل میں تو ابھی گھوم رہے تھے نہ
اور ایسا تو کچھ نہیں کہ ہم بھول جائیں۔ وہ بھی چھوٹو کو :)
لیکن ابھی پڑھا کہ چھوٹو ہی کچھ بلکھڑ ہوتا جارہا ہے
ایسا کیوں بھلا:)

اور ابھی کیسی طبیعت ہے؟
خیال رکھو اپنا ٹھیک سے، ویسے تو مجھے بھی تھوڑا سا بخار ہے تبھی آج آفس سے چھٹی کرلی تھی۔
اور فنکشن میں آپ بھی کچھ حصہ لے رہی ہیں کہ نہیں۔
ہاں ناں مجھے لگا بھیا۔۔چلیں پھر مجھے آئس کریم کھانی ہے بغیر ڈانٹ کے

جی بھیا دیکھیں ناں مجھے یاد نہیں آ رہا کس بارے میں وعدہ تھا :(

اب ٹھیک ہوں ناں
اپنا خیال رکھیں بھیا
فنکشن میں حصہ۔۔۔ بس مت پوچھیں بھیا ہم بی ایس والوں کو آج کل بڑا سوتیلا پن محسوس ہو رہا ہے کوئی ہم سے پوچھتا بھی نہیں بس ایم اے والوں کو سب پوچھتے ہیں۔ :(
 
Top